الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 4 - مجموع أحاديث: 33 کل صفحات: 4 - کل احا دیث: 33 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الدِّيَاتِ (بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَمَنْ أَحْيَاهَا}...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6874. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا رَوَاهُ أَبُو مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحیح بخاری : کتاب: دیتوں کے بیان میں (باب : سورۃ مائدہ میں فرمان کہ جس نے مرتے کو بچالیا اس نے گویا سب لوگوں کی جان بچالی ) مترجم: BukhariWriterName 6874. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم سے نہیں ہے۔“ حضرت ابو موسیٰ ؓ نے بھی نبی ﷺ سے روایت بیان کی ہے۔ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 7070. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا صحیح بخاری : کتاب: فتنوں کے بیان میں (باب : نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ جو ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ) مترجم: BukhariWriterName 7070. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھایا وہ ہم سے نہیں ہے۔“ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 7071. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا صحیح بخاری : کتاب: فتنوں کے بیان میں (باب : نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ جو ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ) مترجم: BukhariWriterName 7071. حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے،وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”جس نے ہم مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 7072. حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُشِيرُ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ بِالسِّلَاحِ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي لَعَلَّ الشَّيْطَانَ يَنْزِعُ فِي يَدِهِ فَيَقَعُ فِي حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ صحیح بخاری : کتاب: فتنوں کے بیان میں (باب : نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ جو ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ) مترجم: BukhariWriterName 7072. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے کیونکہ وہ (اس کے انجام کو) نہیں جانتا ممکن ہے کہ شیطان اس کے ہاتھ سے وار کرا دے پھر وہ (اس وجہ سے) دوزخ کے گڑھے میں جا گرے۔“ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 98. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، كُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا».... صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: نبی ﷺ کافرمان :’’ جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 98. عبید اللہؒ اور امام مالکؒ نےنافعؒ سے اور انہو ں نے ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔‘‘ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 99. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ وَهُوَ ابْنُ الْمِقْدَامِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ سَلَّ عَلَيْنَا السَّيْفَ فَلَيْسَ مِنَّا». صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: نبی ﷺ کافرمان :’’ جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 99. ایاس بن سلمہؒ نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی، آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہم پر تلوار سونتی، وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 100. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ بَرَّادٍ الْأَشْعَرِيُّ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا». صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: نبی ﷺ کافرمان :’’ جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 100. حضرت ابو موسیٰؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا، وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ قوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 101. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، كِلَاهُمَا عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا».... صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: نبی ﷺ کا فرمان :’’ جس نے ہمیں دھوکا دیا ، وہ ہم میں سے نہیں ‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 101. سہیل بن ابی صالحؒ نے اپنے والد ابو صالحؒ سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت کی کہ رسول ا للہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھایا، وہ ہم میں سے نہیں، اور جس نے ہمیں دھوکا دیا، وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْإِشَارَةِ بِالسِّلَاحِ إِل...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2616. حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَشَارَ إِلَى أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَلْعَنُهُ حَتَّى يَدَعَهُ وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ لِأَبِيهِ وَأُمِّهِ... صحیح مسلم : کتاب: حسن سلوک،صلہ رحمی اور ادب (باب: کسی ہتھیار سے کسی مسلمان کی طرف اشارہ کرنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2616. ایوب نے (محمد) ابن سیرین سے روایت کی، کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اپنے بھائی کی طرف لوہے کے کسی ہتھیار سے اشارہ کیا تو اس پر فرشتے لعنت کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ اس کام کو ترک کر دے، چاہے وہ اس کا ماں باپ جایا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ ... الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْإِشَارَةِ بِالسِّلَاحِ إِل...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2616.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ صحیح مسلم : کتاب: حسن سلوک،صلہ رحمی اور ادب (باب: کسی ہتھیار سے کسی مسلمان کی طرف اشارہ کرنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2616.01. ابن عون نے محمد (بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ ؓ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے اسی کے مانند روایت کی۔ الموضوع: الإشارة بالسلاح إلى مسلم (الجنايات) موضوع: مسلمان کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا (جرائم و عقوبات) مجموع الصفحات: 4 - مجموع أحاديث: 33 کل صفحات: 4 - کل احا دیث: 33