الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ) حکم: صحیح 4391. حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَيْسَ عَلَى الْمُنْتَهِبِ قَطْعٌ، وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا<. سنن ابو داؤد : کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان (باب: اچک لینے اور خیانت میں ہاتھ کاٹنا ) مترجم: DaudWriterName 4391. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لٹیرے کا ہاتھ نہیں کٹتا اور جو علانیہ مال لوٹے وہ ہم میں سے نہیں۔“ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ) حکم: صحیح 4392. وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ<. سنن ابو داؤد : کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان (باب: اچک لینے اور خیانت میں ہاتھ کاٹنا ) مترجم: DaudWriterName 4392. اسی مذکورہ سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کٹتا۔“ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ) حکم: صحیح 4393. حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى ابْنُ يُونُسَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِمِثْلِهِ، زَادَ: >وَلَا عَلَى الْمُخْتَلِسِ قَطْعٌ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَانِ الْحَدِيثَانِ لَمْ يَسْمَعْهُمَا ابْنُ جُرَيْجٍ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَبَلَغَنِي، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ أَنَّهُ قَالَ إِنَّمَا سَمِعَهُمَا ابْنُ جُرَيْجٍ مَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ قَالَ أَبُو دَاوُد: وَقَدْ رَوَاهُمَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.... سنن ابو داؤد : کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان (باب: اچک لینے اور خیانت میں ہاتھ کاٹنا ) مترجم: DaudWriterName 4393. سیدنا جابر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اسی حدیث کے مثل روایت کیا اور مزید کہا کہ اچکے کا ہاتھ نہیں کٹتا۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ یہ دونوں حدیثیں ابن جریج نے ابوزبیر سے نہیں سنیں ہیں۔ اور مجھے امام احمد بن حنبل ؓ سے یہ بات پہنچی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ احادیث ابن جریج نے یاسین الزیات سے سنی ہیں۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یہ احادیث مغیرہ بن مسلم نے بھی بواسطہ ابوزبیر، جابر ؓ سے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی ہیں۔ ... الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْحُدُودِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَائِنِ وَالْمُخْتَلِسِ وَا...) حکم: صحیح 1448. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَقَدْ رَوَاهُ مُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ هُوَ بَصْرِيٌّ أَخُو عَبْدِ الْعَزِيزِ الْقَسْمَلِيِّ كَذَا قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ... جامع ترمذی : كتاب: حدود وتعزیرات سے متعلق احکام ومسائل (باب: خائن ، اچکے ا ورلٹیرے (ڈاکو) کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1448. جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’خیانت کرنے والے، ڈاکواوراچکے کی سزا ہاتھ کاٹنا نہیں ہے‘‘ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ مغیرہ بن مسلم نے ابن جریج کی حدیث کی طرح اسے ابوزبیر سے، ابوزبیرنے جابر ؓ سے اورجابرنے نبی اکرمﷺ سے روایت کیا ہے۔ ۳۔ اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ ... الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 5 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ الْقَطْعِ فِي السَّفَرِ) حکم: ضعیف 4980. أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: سفر کے دوران (چور کا ) ہاتھ کاٹنا ) مترجم: NisaiWriterName 4980. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب کوئی غلام چوری کر لے تو اسے بیچ دو اگر چہ نصف قیمت پر بکے۔“ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی)ؓ بیان کرتے ہیں کہ (حدیث کا روای) عمر بن ابوسلمہ حدیث میں قوی نہیں۔ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 6 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابٌ حَدُّ الْبُلُوغِ وَذِكْرُ السِّنِّ الَّذِي إ...) حکم: صحیح 4981. أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَطِيَّةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ قَالَ كُنْتُ فِي سَبْيِ قُرَيْظَةَ وَكَانَ يُنْظَرُ فَمَنْ خَرَجَ شِعْرَتُهُ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ تَخْرُجْ اسْتُحْيِيَ وَلَمْ يُقْتَلْ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: بلوغت کی حد ،نیز اس کابیان کہ کس عمر تک پہنچنے کی صورت میں مرد اور عورت پر حد لگائی جائے گی؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4981. حضرت عطیہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں بنو قریظہ کے قیدیوں میں شامل تھا۔ (فیصلے کے مطابق) دیکھا جاتا تھا کہ جس قیدی کے زیر ناف بال اگے ہوتےتھے، اس قتل کردیا جاتا تھا اور جسکے زیر ناف بال نہیں اگے ہوتے تھے، اسے زندہ چھوڑ دیا جاتا تھا اور قتل نہیں کیا جاتا تھا۔ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 7 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابٌ تَعْلِيقُ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ) حکم: ضعیف 4982. أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ قَالَ سُنَّةٌ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: چور کا ہاتھ کاٹنے کےبعد اس کی گردن میں لٹکا نا ) مترجم: NisaiWriterName 4982. حضرت ابن محیریز سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید ؓ سے چور کا ہاتھ اسکی گردن میں لٹکانے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا (یہ) سنت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دیا تھا۔ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 8 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابٌ تَعْلِيقُ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ) حکم: ضعیف 4983. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ أَرَأَيْتَ تَعْلِيقَ الْيَدِ فِي عُنُقِ السَّارِقِ مِنْ السُّنَّةِ هُوَ قَالَ نَعَمْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَارِقٍ فَقَطَعَ يَدَهُ وَعَلَّقَهُ فِي عُنُقِهِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ضَعِيفٌ وَلَا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: چور کا ہاتھ کاٹنے کےبعد اس کی گردن میں لٹکا نا ) مترجم: NisaiWriterName 4983. حضرت عبدالرحمٰن بن محیریز بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید ؓسے پوچھا فرمائیں کیا چور کا ہاتھ اس کے گلے میں لٹکانا سنت ہے؟ انہوں نےفرمایا: ہاں۔ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک چور لایا گیا۔ آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکا دیا۔ ابو عبد الرحمٰن (امام نسائی رح) نے فرمایا: (اس حدیث (اور سابقہ حدیث کا راوی) حجاج بن ارطاۃ ضعیف ہے۔ اس کی حدیث قابل حجت نہیں ہوتی۔ ... الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 9 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابٌ تَعْلِيقُ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ) حکم: ضعیف تيسير الانتفاع / حسان بن عبد الله 4984. أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُغَرَّمُ صَاحِبُ سَرِقَةٍ إِذَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَهَذَا مُرْسَلٌ وَلَيْسَ بِثَابِتٍ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: چور کا ہاتھ کاٹنے کےبعد اس کی گردن میں لٹکا نا ) مترجم: NisaiWriterName 4984. حضرت عبد الرحمٰن بن عوف ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب چور پرحد نافذ کر دی جائے تواس پر چوری کا تاوان نہ ڈالا جائے گا۔“ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی رح) نے کہا: یہ (حدیث) مرسل ہے اور ثابت نہیں ہے۔ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 10 سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابٌ ذِكْرُ أَفْضَلِ الْأَعْمَالِ) حکم: صحیح 4985. حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ مِنْ لَفْظِهِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الْإِيمَانُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ... سنن نسائی : کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان (باب: افضل عمل کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 4985. حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔“ الموضوع: قطع يد المختلس والمنتهب (الجنايات) موضوع: اچکنے والے اور لوٹنے والے کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12