1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ فَرْضِ الخُمُسِ بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {فَأَنَّ لِلَّهِ خُ...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

3139 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَيَّاشٍ وَاسْمُهُ نُعْمَانُ عَنْ خَوْلَةَ الأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ، فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ القِيَامَةِ»...

صحیح بخاری:

کتاب: خمس کے فرض ہونے کا بیان

(

باب :سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ جو ...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3139. حضرت خولہ انصاریہ  ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہاکہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’جو لوگ اللہ کے مال میں بے جا تصرف کرتے ہیں ان کے لیے قیامت کے دن آگ ہوگی۔ (وہ قیامت کے دن دوزخ میں جائیں گے)۔‘‘