3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ)

حکم: صحیح

4235. حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَيْنِ مِنْ مَالٍ لَأَحَبَّ أَنْ يَكُونَ مَعَهُمَا ثَالِثٌ وَلَا يَمْلَأُ نَفْسَهُ إِلَّا التُّرَابُ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ...

سنن ابن ماجہ : کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل (باب: امیدوار اور اجل )

مترجم: MajahWriterName

4235. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیا ں بھی بھری ہوئی ہوں تو وہ چاہتا ہے۔ کہ ان کے ساتھ تیسری وادی بھی ہو۔ اور انسان کا دل صرف مٹی سے بھرتا ہے۔ البتہ جو شخص توبہ کرے اللہ اس کی توبہ قبو ل فرماتا ہے۔‘‘