1 ‌صحيح مسلم كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابُ إِطْلَاقِ اسْمِ الْكُفْرِ عَلَى الطَّعْنِ فِ...

حکم: صحیح

233 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ فَقَدْ كَفَرَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِمْ» قَالَ مَنْصُورٌ: «قَدْ وَاللهِ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يُرْوَى عَنِّي هَاهُنَا بِالْبَصْرَةِ»....

صحیح مسلم:

کتاب: ایمان کا بیان

(باب: کسی کے نسب پر طعن کرنے اور نوحہ کرنے پر کفر ک...)

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

233. منصور بن عبدالرحمٰنؒ نے شعبیؒ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ میں جریر ؓ کو کہتے ہوئے سنا: ’’جو غلام اپنے مالکوں سے بھاگ گیا، اس نےکفر کا ارتکاب کیا یہاں تک کہ ان کی طرف لوٹ آئے۔‘‘ (نہ یہ کہ دوبارہ مسلمان ہو۔) منصور نے کہا: اللہ کی قسم! یہ حدیث نبی اکرم ﷺ سے روایت کی گئی ہے، لیکن میں نا پسند کرتا ہوں کہ یہاں (بصرہ میں) مجھ سے یہ (اس طرح مرفوعاً) روایت کی جائے۔ (کیونکہ بصرہ کےخارجی اس سے مطلق کفر کا استدلال کریں گے۔)...


4 ‌سنن النسائي كِتَابُ المُحَارَبَة بَابٌ الْعَبْدُ يَأْبَقُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ وَ...

حکم: شاذ

4065 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ: كَانَ جَرِيرٌ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ، وَإِنْ مَاتَ مَاتَ كَافِرًا، وَأَبَقَ غُلَامٌ لِجَرِيرٍ فَأَخَذَهُ فَضَرَبَ عُنُقَهُ

سنن نسائی: کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان (باب: ( مسلمانوں کا ) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ...)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4065. حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی اکرم ﷺ سے بیان فرماتے ہیں کہ (آپ نے فرمایا:) ”جب کوئی غلام اپنے مالک سے بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اگر وہ مر جائے تو کفر کی حالت میں مرے گا۔“ حضرت جریر کا ایک غلام بھاگ گیا تھا۔ وہ ان کی گرفت میں آیا تو انہوں نے اس کی گردن اتار دی۔...