1 سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ الْجُلُوسِ لِلْخُطْبَةِ)

حکم: صحیح

1155. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ السَّائِبِ، قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِيدَ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ, قَالَ: >إِنَّا نَخْطُبُ, فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ لِلْخُطْبَةِ فَلْيَجْلِسْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَذْهَبَ فَلْيَذْهَبْ<. قَالَ أَبو دَاود: هَذَا مُرْسَلٌ، عَنْ عَطَاءٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ....

سنن ابو داؤد : کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل (باب: خطبہ سننے کے بیٹھنا )

مترجم: DaudWriterName

1155. سیدنا عبداللہ بن سائب ؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ہاں عید میں حاضر تھا۔ آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”ہم خطبہ دیتے ہیں تو جو پسند کرے بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے چلا جائے۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ حدیث (مرفوع صحیح نہیں، بلکہ) مرسل ہے اور عطاء نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا ہے۔ ...


2 سنن النسائي: كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ (بَابُ التَّخْيِيرِ بَيْنَ الْجُلُوسِ فِي الْخُطْبَ...)

حکم: صحیح

1571. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْعِيدَ قَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْصَرِفَ فَلْيَنْصَرِفْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُقِيمَ لِلْخُطْبَةِ فَلْيُقِمْ...

سنن نسائی : کتاب: نماز عیدین کے متعلق احکام و مسائل (باب: عیدین کا خطبہ سننے کےلیے بیٹھنےیانہ بیٹھنے کا اختیار ہے )

مترجم: NisaiWriterName

1571. حضرت عبداللہ بن سائب ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے عید کی نمازپڑھائی، پھر فرمایا: ”جو آدمی جانا چاہے وہ جاسکتا ہے اور جو خطبہ سننے کے لیے ٹھہرنا چاہتا ہے، وہ ٹھہرے۔“