الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 5 - مجموع أحاديث: 43 کل صفحات: 5 - کل احا دیث: 43 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الرَّجُلِ يَنْعَى إِلَى أَهْلِ المَيِّتِ بِن...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1245. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: آدمی اپنی ذات سے موت کی خبر میت کے وارثوں کو سنا سکتا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 1245. حضرت ابو ہریرۃ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت نجاشی کے فوت ہونے کی خبر سنائی جس دن وہ فوت ہوئے تھے۔ پھر آپ عید گاہ تشریف لے گئے،صفیں درست کرنے کے بعد چار تکبیریں کہیں اور اس کی نماز جنازہ ادا کی۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الجِنَازَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1318. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَصْحَابِهِ النَّجَاشِيَّ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا ) مترجم: BukhariWriterName 1318. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا:نبی ﷺ نے اپنے صحابہ کرام ؓ کو حضرت نجاشی کے فوت ہونے کی خبر دی ، پھر آپ ﷺ آگے بڑھے تو صحابہ ؓ نے آپ کے پیچھے صفیں باندھیں اور آپ ﷺ نے چار تکبیریں کہیں۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الجِنَازَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1319. حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَصَفَّهُمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا قُلْتُ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا ) مترجم: BukhariWriterName 1319. حضرت شعبی سی روایت ہے، انھوں نے کہا:مجھے اس شخص نے خبردی جو نبی ﷺ کے پاس موجود تھا کہ آپ ایک الگ تھلگ قبر پر تشریف لائے اور صحابہ ؓ کی صف بندی فرمائی۔ آپ نے چار تکبیریں کہیں۔ شیبانی کہتے ہیں:میں نے دریافت کیا:اے ابو عمروشعبی !تم سے کس نے بیان کیا؟ تو انھوں نے کہا:حضرت ابن عباس ؓ نے(یہ حدیث بیان کی تھی) ... الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى و...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1327. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ صَاحِبَ الْحَبَشَةِ يَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ... صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں(ہر دو جگہ جائز ہے) ) مترجم: BukhariWriterName 1327. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حبشہ کے فرمانروا نجاشی کے فوت ہونے کی خبر اسی دن سنائی جس دن وہ فوت ہوا تھا ۔آپ نے فرمایا:’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو۔‘‘ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى و...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1328. وَعَنْ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ المُسَيِّبِ: أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفَّ بِهِمْ بِالْمُصَلَّى فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں(ہر دو جگہ جائز ہے) ) مترجم: BukhariWriterName 1328. حضرت ابو ہریرہ ؓ ہی سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:نبی ﷺ نے عید گاہ میں لوگوں کی صف بندی کی اور اس (نجاشی) پر چار تکبیریں کہیں۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الجَنَازَةِ أَرْبَعًا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1333. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ... صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: نماز میں چار تکبیریں کہنا ) مترجم: BukhariWriterName 1333. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جس دن حبشہ کے بادشاہ نجاشی کی وفات ہوئی تو اسی روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس کے فوت ہونے کی خبرسنائی ۔ صحابہ کرام ؓ کے ہمراہ آپ عید گاہ تشریف لے گئے ان کی صف بندی کی اور اس کی نماز جنازہ میں آپ نے چار تکبیریں کہیں۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الجَنَازَةِ أَرْبَعًا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1334. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سَلِيمٍ أَصْحَمَةَ وَتَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ... صحیح بخاری : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: نماز میں چار تکبیریں کہنا ) مترجم: BukhariWriterName 1334. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی تو چار تکبیریں کہیں۔ یز ید بن ہارون اور عبد الصمد نے بھی سلیم بن حیان سے اصحمہ بیان کیا ہے۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 8 صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ مَوْتِ النَّجَاشِيِّ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3879. حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا تَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ... صحیح بخاری : کتاب: انصار کے مناقب (باب: حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 3879. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے ایک اور روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اصحمہ نجاشی ؓ کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چار تکبیریں کہیں۔ عبدالصمد نے سلیم بن حیان سے روایت کرنے میں یزید بن ہارون کی متابعت کی ہے۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 9 صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ مَوْتِ النَّجَاشِيِّ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3881. وَعَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفَّ بِهِمْ فِي الْمُصَلَّى فَصَلَّى عَلَيْهِ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا صحیح بخاری : کتاب: انصار کے مناقب (باب: حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 3881. حضرت ابوہریرہ ؓ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام ؓ کی جنازہ گاہ میں صف بندی کی اور نجاشی ؓ کی نماز جنازہ پڑھتے وقت چار تکبیریں کہیں۔ الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَازَةِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 951. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ... صحیح مسلم : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: جنازے کی تکبیریں ) مترجم: MuslimWriterName 951. امام مالک نے ابن شہاب سے، انھوں نے سعید بن مسیب سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے جس دن نجاشی فوت ہوئے، لوگوں کو ان کی وفات کی اطلاع دی، آپ ﷺ ان (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ) کے ساتھ باہر جنازہ گاہ میں گئے اور آپ ﷺ نے چارتکبیریں کہیں۔ ... الموضوع: التكبيرات الأربع في صلاة الجنازة (العبادات) Topics: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کہنا (عبادات) مجموع الصفحات: 5 - مجموع أحاديث: 43 کل صفحات: 5 - کل احا دیث: 43