مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17
کل صفحات: 2 - کل احادیث: 17
9 سنن أبي داؤد كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فِي زَكَاةِ السَّائِمَةِ
حکم: حسن
1580 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ مَيْسَرَةَ أَبِي صَالِحٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ سِرْتُ أَوْ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ سَارَ مَعَ مُصَدِّقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تَأْخُذَ مِنْ رَاضِعِ لَبَنٍ وَلَا تَجْمَعَ بَيْنَ مُفْتَرِقٍ وَلَا تُفَرِّقَ بَيْنَ مُجْتَمِعٍ وَكَانَ إِنَّمَا يَأْتِي الْمِيَاهُ حِينَ تَرِدُ الْغَنَمُ فَيَقُولُ أَدُّوا صَدَقَاتِ أَمْوَالِكُمْ قَالَ فَعَمَدَ رَجُلٌ مِنْهُمْ إِلَى نَاقَةٍ كَوْمَاءَ قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا صَالِحٍ مَا الْكَوْمَاءُ قَالَ عَظِي...
سنن ابو داؤد:
کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
1580. سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں کہ میں (نبی کریم ﷺ کے عامل کے ساتھ) چلا، یا کہا کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جو نبی کریم ﷺ کے عامل کے ساتھ رہا تھا۔ رسول اللہ ﷺ کے عہد (تحریر) میں یہ تھا: ”زکوٰۃ میں کوئی دودھ والا جانور (بکری وغیرہ) یا دودھ پیتا بچہ نہ لینا، جدا جدا جانوروں کو جمع نہ کرنا اور نہ اکٹھے (رہنے، چرنے والوں) کو جدا جدا کرنا۔“ اور آپ ﷺ کا تحصیلدار زکوٰۃ ان کے پانیوں (چشموں، کنوؤں یا تالابوں) پر پہنچتا تھا، جب بکریاں پانی پینے کے لیے آتی تھیں، تو وہ (مالکوں سے) کہتا تھا اپنے مالوں کی زکوٰۃ پیش کرو۔ راوی نے بیان کیا چنانچہ ایک شخص نے
مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17
کل صفحات: 2 - کل احادیث: 17