الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 14 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 14 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ صَوْمِ يَوْمِ الجُمُعَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1984. حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ زَادَ غَيْرُ أَبِي عَاصِمٍ يَعْنِي أَنْ يَنْفَرِدَ بِصَوْمٍ... صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : جمعہ کے دن روزہ رکھنا ) مترجم: BukhariWriterName 1984. حضرت محمد بن عباد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے جابر ؓ سے دریافت کیا: آیا نبیﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ (راوئ حدیث) حضرت ابوعاصم کے علاوہ دوسرے راوی نے یہ اضافہ بیان کیا ہے کہ اس وقت منع ہےجب صرف ایک دن کا روزہ ہو۔ الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ صَوْمِ يَوْمِ الجُمُعَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1985. حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَصُومَنَّ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا يَوْمًا قَبْلَهُ أَوْ بَعْدَهُ صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : جمعہ کے دن روزہ رکھنا ) مترجم: BukhariWriterName 1985. حضرت ابو ہریرۃ ؓ سے روایت ہے ا نھوں نے کہا: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’تم میں سے کوئی جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے مگر ایک دن جمعہ سے پہلے یا ایک دن اس کے بعد ساتھ ملائے۔‘‘ الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ صَوْمِ يَوْمِ الجُمُعَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1986. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهِيَ صَائِمَةٌ فَقَالَ أَصُمْتِ أَمْسِ قَالَتْ لَا قَالَ تُرِيدِينَ أَنْ تَصُومِي غَدًا قَالَتْ لَا قَالَ فَأَفْطِرِي وَقَالَ حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ سَمِعَ قَتَادَةَ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ أَنَّ جُوَيْرِيَةَ حَدَّثَتْهُ فَأَمَرَهَا فَأَفْطَرَتْ... صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : جمعہ کے دن روزہ رکھنا ) مترجم: BukhariWriterName 1986. حضرت جویریہ بنت حارث ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جمعہ کے دن ان کے گھر تشریف لے گئے جبکہ وہ روزے سے تھیں۔ آپ نے فرمایا: ’’کیا تو نے کل ر وزہ رکھا تھا؟‘‘ اس نے کہا، نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’’ کیا کل روزہ رکھنے کا ارادہ ہے؟‘‘ عرض کیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’’روزہ افطار کردو۔‘‘ ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت جویریہ ؓ کو روزہ افطار کرنے کا حکم دیا تو انھوں نے روزہ افطار کردیا۔ ... الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ كَرَاهَةِ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مُنْفَر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1143. حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ " أَنَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ "... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنا ناپسندیدہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1143. سفیان بن عینیہ نے عبدالحمید ابن جبیر سے انھوں نے محمد بن عباد بن جعفر سے روایت کی، (کہا:) میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا، وہ اس وقت جبکہ وہ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعے کے روزے سے منع فرمایا ہے؟ تو انھوں نے کہا: اس گھر کے رب کی قسم! ہاں۔ ... الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ كَرَاهَةِ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مُنْفَر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1143.01. وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بِمِثْلِهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنا ناپسندیدہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1143.01. ابن جریج نے کہا: مجھے عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ نے خبر دی، ان کو محمد بن عباد جعفر نے خبر دی کہ انھوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے سوال کیا ۔۔۔۔۔۔ (آگے) نبی اکرم ﷺ سے اسی (سابقہ حدیث) کے مانند (روایت کی۔) الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ كَرَاهَةِ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مُنْفَر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1144. وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، - وَاللَّفْظُ لَهُ - أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَصُمْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ، أَوْ يَصُومَ بَعْدَهُ»... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنا ناپسندیدہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1144. ابوصالح نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: ر سول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھے، الا یہ کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد (کے دن کا بھی) کا روزہ بھی رکھے۔‘‘ الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ كَرَاهَةِ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مُنْفَر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1144.01. وحَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْجُعْفِيَّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا تَخْتَصُّوا لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ بِقِيَامٍ مِنْ بَيْنِ اللَّيَالِي، وَلَا تَخُصُّوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِصِيَامٍ مِنْ بَيْنِ الْأَيَّامِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ فِي صَوْمٍ يَصُومُهُ أَحَدُكُمْ»... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنا ناپسندیدہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1144.01. ابن سیرین نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی، فرمایا: ’’تم لوگ راتوں میں سے جمعے کی رات کو قیام کے لیے خاص نہ کرو اور دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص نہ کرو۔ سوائے اس کے کہ وہ ایسے روزے (کی تاریخ) میں ہو جب تم میں سے کوئی (کوئی اپنے معمول کے مطابق) روزہ رکھتا ہے۔‘‘ ... الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ النَّهْيِ أَنْ يُخَصَّ يَوْمُ الْجُمُعَةِ بِ...) حکم: صحیح 2420. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ لَا يَصُمْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ, إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ بِيَوْمٍ أَوْ بَعْدَهُ. سنن ابو داؤد : کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (باب: جمعے کا دن خاص کر کے روزہ رکھنا منع ہے ) مترجم: DaudWriterName 2420. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص جمعے کا روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ اس سے پہلے ایک دن روزہ رکھے یا ایک دن بعد۔“ الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ) حکم: صحیح 2422. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ ح، وحَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَفْصٌ الْعَتَكِيُّ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهِيَ صَائِمَةٌ، فَقَالَ: أَصُمْتِ أَمْسِ؟، قَالَتْ: لَا قَالَ: تُرِيدِينَ أَنْ تَصُومِي غَدًا؟، قَالَتْ: لَا، قَالَ: فَأَفْطِرِي.... سنن ابو داؤد : کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (باب: ہفتے کے دن روزہ رکھنے کی رخصت ) مترجم: DaudWriterName 2422. سیدہ جویریہ بنت حارث ؓ سے مروی ہے کہ (ایک بار) نبی کریم ﷺ جمعہ کے دن ان کے ہاں تشریف لائے جبکہ یہ روزہ سے تھیں۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے کل (جمرات کو) روزہ رکھا تھا؟ کہنے لگیں کہ نہیں۔ فرمایا: ”کیا کل (ہفتے) کو روزہ رکھو گی؟“ کہنے لگیں کہ نہیں۔ فرمایا: ”تو افطار کر دو۔“ ... الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) 10 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّوْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ صَوْمِ يَوْمِ الْج...) حکم: صحیح 743. حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَصُومُ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ أَوْ يَصُومَ بَعْدَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَجَابِرٍ وَجُنَادَةَ الْأَزْدِيِّ وَجُوَيْرِيَةَ وَأَنَسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ يَكْرَهُونَ لِلرَّجُلِ أَنْ يَخْتَصَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِصِيَامٍ لَا يَصُومُ قَبْلَهُ وَلَا بَعْدَهُ وَبِهِ يَقُولُ أَحْمَدُ وَإ... جامع ترمذی : كتاب: روزے کے احکام ومسائل (باب: خاص کرصرف جمعہ کو روزہ رکھنے کی کراہیت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 743. ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے، إلا یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی روزہ رکھے‘‘۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو ہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲- اس باب میں علی، جابر، جنادہ ازدی، جویریہ، انس اور عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔ ۳- اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ یہ لوگ آدمی کے لئے مکروہ سمجھتے ہیں کہ وہ جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے مخصوص کر لے، نہ اس سے پہلے روزہ رکھے اور نہ اس کے بعد۔ احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں۔ ... الموضوع: إفراد الجمعة بالصيام (العبادات) موضوع: اکیلے یوم جمعہ کا روزہ رکھنا (عبادات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 14 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 14