1 ‌سنن النسائي كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ وُجُوبِ الْجِهَادِ

حکم: صحیح

3099 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُغِيرَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ح وَأَنْبَأَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ بَعْدَهُ وَكَفَرَ مَنْ كَفَرَ مِنْ الْعَرَبِ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَا أَبَا بَكْرٍ كَيْفَ تُقَاتِلُ النَّاسَ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...

سنن نسائی: کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل (باب: جہاد فرض ہے)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3099. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہﷺ فوت ہوگئے اور ابوبکر ؓ کا دور آیا اور بہت سے عرب لوگ کافر بن گئے تو حضرت عمر ؓ نے فرمایا: اے ابوبکر! آپ ان لوگوں سے کیسے لڑائی کریں گے جب کہ رسول اللہﷺ کا فرمان ہے: ”مجھے لوگوں سے لڑنے کا حکم دیا گیا ہے حتیٰ کہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ نہ پڑھ لیں۔ جس شخص نے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ پڑھ لیا‘ اس نے مجھ سے اپنا جان ومال محفوظ کرلیا، الا یہ کہ اس پر کسی کا حق نہیں بنتا ہو۔ باقی رہا اس کا حساب تو وہ اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ حضرت ابوبکر ؓ نے فرمایا: میں ان لوگوں سے ضرور لڑوں گا جنہوں نے نماز اور زک...