1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ ( بَابُ تَحْرِيمِ قَتْلِ الْكَافِرِ بَعْدَ أَنْ قَا...)

حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة

96. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ كِلَاهُمَا، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ - وَهَذَا حَدِيثُ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ - قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ، فَصَبَّحْنَا الْحُرَقَاتِ مِنْ جُهَيْنَةَ، فَأَدْرَكْتُ رَجُلًا فَقَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَطَعَنْتُهُ فَوَقَعَ فِي نَفْسِي مِنْ ذَلِكَ، فَذَكَرْتُهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقَ...

صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: کافر کے لا إله إلا الله کہہ دینے کے بعد اسے قتل کر نا حرام ہے )

مترجم: MuslimWriterName

96. ابوبکر بن ابی شیبہؒ نے کہا: ہمیں ابو خالد احمرؒ نے حدیث سنائی اور ابو کریبؒ اور اسحاق بن ابراہیمؒ نے ابو معاویہؒ سے اور ان دونوں (ابو معاویہؒ اور ابو خالدؒ) نے اعمشؒ سے، انہوں نے ابو ظبیانؒ سے اور انہوں نے حضرت اسامہ بن زید ؓ سے روایت کی (حدیث کے الفاظ ابن ابی شیبہ کے ہیں) کہا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک چھوٹے لشکر میں (جنگ کے لیے) بھیجا۔ ہم نے صبح صبح قبیلہ جہینہ کی شاخ حرقات پر حملہ کیا، میں نے ایک آدمی پر قابو پا لیا، تو اس نے لا إله إلا الله کہہ دیا، لیکن میں نے اسے نیزہ مار دیا، اس بات سے میرے دل میں کھٹکا پیدا ہوا تو میں نے اس...