الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ صَلاَةِ الإِمَامِ، وَدُعَائِهِ لِصَاحِبِ الص...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1497. حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ فُلَانٍ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى صحیح بخاری : کتاب: زکوٰۃ کے مسائل کا بیان (باب: امام (حاکم) کی طرف سے زکوٰۃ دینے والے کے حق میں دعائے خیر و برکت کرنا۔ ) مترجم: BukhariWriterName 1497. حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا:نبی کریم ﷺ کی عادت تھی کہ جب کوئی آپ کے پاس صدقہ لاتا تو آپ اس کے لیے یوں دعا کرتے: ’’اے اللہ!فلاں پر مہربانی فرما۔‘‘ چنانچہ میرے والد گرامی آپ کے پاس صدقہ لے کر آئے تو آپ نے دعا فرمائی: ’’اے اللہ!ابو اوفیٰ کی آل اولاد پر مہربانی فرما۔‘‘ ... الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ غَزْوَةِ الحُدَيْبِيَةِ ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4166. حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى... صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: غزوئہ حدیبیہ کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 4166. حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے، اور وہ اصحاب شجرہ میں سے ہیں، انہوں نے فرمایا: جب لوگ نبی ﷺ کے پاس صدقہ لے کر آتے تو آپ ان کے لیے دعا فرماتے: ’’اے اللہ! ان پر رحمت نازل فرما۔‘‘ چنانچہ میرے والد بھی آپ کے پاس صدقہ لے کر آئے تو آپ نے دعا فرمائی: ’’اے اللہ! ابی اوفی کی اولاد پر رحمت نازل فرما۔‘‘ ... الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ ( بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَصَلِّ عَلَيْهِم...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6332. حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو هُوَ ابْنُ مُرَّةَ، سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ رَجُلٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ فُلاَنٍ» فَأَتَاهُ أَبِي فَقَالَ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى»... صحیح بخاری : کتاب: دعاؤں کے بیان میں (باب: اللہ تعالیٰ کا سورۃ التوبہ میں فرمانا’’اور ان کے لئے دعا کیجئے۔‘‘ ) مترجم: BukhariWriterName 6332. حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: جب نبی ﷺ کے پاس کوئی صدقہ لے کر آتا تو آپ یوں دعا کرتے: ”اے اللہ ! فلاں کی آل اولاد پر رحم فرما۔“ میرے والد صدقہ لائے تو آپ نے اس طرح دعا فرمائی: ”اے اللہ! ابو اوفی کی آل اولاد پر رحمتیں نازل فرما۔“ الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ هَلْ يُصَلَّى عَلَى غَيْرِ النَّبِيِّ ﷺ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6359. حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: كَانَ إِذَا أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَتِهِ قَالَ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ» فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى» صحیح بخاری : کتاب: دعاؤں کے بیان میں (باب: کیا نبی کریم ﷺ کے سوا کسی اور پر درود بھیجا جاسکتا ہے؟ ) مترجم: BukhariWriterName 6359. حضرت ابن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی آدمی نبی ﷺ کے پاس اپنی زکاۃ لے کر آتا تو آپ دعا کرتت ہیں: ”اے اللہ! تو اس پر رحمت نازل فرما“ میرے والد بھی اپنی زکاۃ لے کر حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا: ”اے اللہ! آل ابی اوفی پر اپنی رحمت نازل فرما۔“ الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) 5 سنن النسائي: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ عَلَى صَاحِبِ الصَّدَقَةِ) حکم: صحیح 2459. أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ فُلَانٍ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى... سنن نسائی : کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل (باب: حاکم کا صدقہ دینے والے کے لیے دعا کرنا ) مترجم: NisaiWriterName 2459. حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کے پاس کوئی قوم اپنے مالوں کی زکاۃ لے کر آتی تو آپ فرماتے ہیں: ”اے اللہ! فلاں کی آل پر رحمت نازل فرما۔“ میرے والد محترم آپ کے پاس اپنی زکاۃ لے کر گئے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ!”ابو اوفیٰ کے خاندان پر رحمت نازل فرما۔“ ... الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ إِخْرَاجِ الزَّكَاةِ) حکم: صحیح 1796. عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا أَتَاهُ الرَّجُلُ بِصَدَقَةِ مَالِهِ، صَلَّى عَلَيْهِ، فَأَتَيْتُهُ بِصَدَقَةِ مَالِي، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى»... سنن ابن ماجہ : کتاب: زکاۃ کے احکام و مسائل (باب: جب کوئی زکاۃ ادا کرے تو اسے کیا کہا جائے ؟ ) مترجم: MajahWriterName 1796. حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اپنے مال کا صدقہ (زکاۃ) لے کر حاضر ہوتا تو نبی ﷺ اس کو دعا دیتے۔ میں اپنے مال کی زکاۃ لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا: اے اللہ! ابواوفیٰ کے خاندان پر رحمت نازل فرما۔ ... الموضوع: تفسير سورة التوبة آية رقم 103 (القرآن) موضوع: سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 103 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6