1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ: {وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي هُوَ فِي بَ...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

4726 حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ هَيْتَ لَكَ قَالَ وَإِنَّمَا نَقْرَؤُهَا كَمَا عُلِّمْنَاهَا مَثْوَاهُ مُقَامُهُ وَأَلْفَيَا وَجَدَا أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ أَلْفَيْنَا وَعَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ بَلْ عَجِبْتُ وَيَسْخَرُونَ...

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

(

باب: آیت (( وراودتہ التی ھو فی بیتھا....الایۃ )...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4726. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے ﴿هَيْتَ لَكَ﴾ (تا کے ضمہ کے ساتھ) پڑھا اور فرمایا: ہم تو اس لفظ کو اسی طرح پڑھیں گے جس طرح ہمیں تعلیم دی گئی ہے۔ ﴿مَثْوَىٰهُ﴾ کے معنی ہیں: اس کا مقام اور ٹھکانہ۔ ﴿وَأَلْفَيَا﴾ کے معنی ہیں: ان دونوں نے پایا جیسا کہ ﴿أَلْفَوْا۟ آبَآءَهُمْ﴾ اور ﴿أَلْفَيْنَا﴾ میں یہی معنی ہیں۔ حضرت ابن مسعود ؓ سے ﴿بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ﴾ منقول ہے۔<...