1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ: {وَإِذَا أَرَدْنَا أَنْ نُهْلِكَ ق...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

4746 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا نَقُولُ لِلْحَيِّ إِذَا كَثُرُوا فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَمِرَ بَنُو فُلَانٍ حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَقَالَ أَمَرَ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

(

باب: آیت (( واذا اردنا ان نھلک .... الایۃ )) کی...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4746. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب کسی قبیلے کے لوگ زیادہ ہو جاتے تو زمانہ جاہلیت میں ہم ان کے متعلق کہا کرتے تھے: أمر بنو فلان، فلاں کا خاندان بہت بڑھ گیا ہے۔ ایک دوسری روایت میں سفیان بن عیینہ نے بھی اس لفظ أمر کا ذکر کیا ہے۔...