مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2
1 سنن أبي داؤد كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْمُحْرِمِ يُؤَدِّبُ غُلَامَهُ
حکم: حسن
1820 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ أَخْبَرَنَا ابْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّاجًا حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالْعَرْجِ نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَزَلْنَا فَجَلَسَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا إِلَى جَنْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَلَسْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي وَكَانَتْ زِمَالَةُ...
سنن ابو داؤد:
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
1820. دختر ابوبکر ؓ سیدہ اسماء ؓ بیان کرتی ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی معیت میں حج کے لیے نکلے۔ جب ہم مقام عرج پر پہنچے تو رسول اللہ ﷺ نے پڑاؤ کیا اور ہم بھی اتر پڑے۔ سیدہ عائشہ ؓ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیٹھیں اور میں اپنے والد (سیدنا ابوبکر ؓ) کے پاس بیٹھی۔ ابوبکر ؓ اور رسول اللہ ﷺ کے سامان سفر کا جانور ایک ہی تھا جو سیدنا ابوبکر ؓ کے ایک غلام کی تحویل میں تھا۔ سیدنا ابوبکر ؓ بیٹھے اس کا انتظار کر رہے تھے کہ وہ آ جائے۔ چنانچہ جب وہ آیا تو وہ اونٹ اس کے ساتھ نہیں تھا۔ انہوں نے پوچھا: تیرا اونٹ کہاں ہے؟ اس نے کہا: وہ آج رات گم ہو گیا ہے۔ ابوبکر ؓ نے کہا: صرف ایک اونٹ اور...
2 سنن ابن ماجه كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ التَّوَقِّي فِي الْإِحْرَامِ
حکم: حسن
3033 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالْعَرْجِ نَزَلْنَا فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَائِشَةُ إِلَى جَنْبِهِ وَأَنَا إِلَى جَنْبِ أَبِي بَكْرٍ فَكَانَتْ زِمَالَتُنَا وَزِمَالَةُ أَبِي بَكْرٍ وَاحِدَةً مَعَ غُلَامِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ فَطَلَعَ الْغُلَامُ وَلَيْسَ مَعَهُ بَعِيرُهُ فَقَالَ لَهُ أَيْنَ بَعِيرُكَ قَ...
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3033. حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے انہوں نےفرمایا: ہم لوگ رسول اللہﷺکے ساتھ روانہ ہوئےحتی کہ جب ہم لوگ مقام عروج پر پہنچے تو (آرام کرنے کے لیے) ٹھہرے- رسول اللہ ﷺبیٹھے ہوئے تھے۔ حضرت عائشہ ؓ نبیﷺکے پاس بیٹھی تھیں۔ میں حضرت ابوبکر ؓ کے پاس بیٹھی تھی۔ ہمارااورابوبکر ؓکا (سامان سفروالا) اونٹ ایک ہی تھا۔ جوابوبکر ؓ کےغلام کے پاس تھا۔ وہ غلام آیا تواس کے پاس نہ تھا۔ حضرت ابوبکر ؓ نے فر یا: تیرااونٹ کہاں ہے؟ اس نے کہا: رات کو گم ہو گیا۔ انہوں نے فرمایا: صرف ایک اونٹ اور بھی تو نے گم کر دیا؟اور اسے مارنے لگے۔ رسول اللہﷺنے فرمایا اس محرم کو دیکھیں، کیا کر رہے ہیں؟...
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2