الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ اسْتِحْبَابِ تَقْدِيمِ دَفْعِ الضَّعَفَةِ مِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1293.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: «أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ» صحیح مسلم : کتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: کمزور عورتوں اور ان جیسے دیگر لوگوں کو بھیڑ ہونے سے پہلے رات کے آخری حصے میں مزدلفہ سے منیٰ روانہ کرنا مستحب ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1293.01. ہم سے سفیان بن عیینہ نے حدیث بیان کی، (کہا:) ہمیں عبید اللہ بن ابی یزید نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: میں ان لوگوں میں سے تھا جنھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے گھر کے کمزور افراد میں (شامل کرتے ہو ئے) پہلے روانہ کر دیا تھا۔ ... الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ اسْتِحْبَابِ تَقْدِيمِ دَفْعِ الضَّعَفَةِ مِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1293.02. وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كُنْتُ فِيمَنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ» صحیح مسلم : کتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: کمزور عورتوں اور ان جیسے دیگر لوگوں کو بھیڑ ہونے سے پہلے رات کے آخری حصے میں مزدلفہ سے منیٰ روانہ کرنا مستحب ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1293.02. عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا: میں ان لوگوں میں سے تھا جنھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے گھر کے کمزور افراد میں (شامل کرتے ہو ئے) پہلے روانہ کر دیا تھا۔ الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الحَجِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَقْدِيمِ الضَّعَفَةِ مِنْ جَم...) حکم: صحیح 892. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَقَلٍ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَأُمِّ حَبِيبَةَ وَأَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ وَالْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ جامع ترمذی : كتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: مزدلفہ سے کمزوروں (عورتوں اور بچوں) کو رات ہی میں بھیج دینے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 892. عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھے مزدلفہ سے رات ہی میں اسباب (کمزور عورتوں اور ان کے اسباب) کے ساتھ روانہ کر دیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عائشہ ؓ، ام حبیبہ، اسماء بنت ابی بکر اور فضل بن عباس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔ الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 4 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ الْوَقْتُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ الصُّبْحَ ب...) حکم: صحیح 3038. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةً قَطُّ إِلَّا لِمِيقَاتِهَا إِلَّا صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ صَلَّاهُمَا بِجَمْعٍ وَصَلَاةَ الْفَجْرِ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ مِيقَاتِهَا... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: مزدلفہ میں صبح کی نماز کس وقت پڑھی جائے؟ ) مترجم: NisaiWriterName 3038. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کبھی رسول اللہﷺ کو بے وقت نماز پڑْتے نہیں دیکھا مگر مغرب وعشاء کی نمازیں جو آپ نے مزدلفہ میں (بہت رات گئے) پڑھیں اور اسی رات فجر کی نماز بھی آپ نے وقت (معتاد) سے پہلے پڑھی۔ الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 5 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُدْرِكْ صَلَاةَ الصُّبْحِ مَعَ...) حکم: صحیح 3039. أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ وَدَاوُدَ وَزَكَرِيِّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِالْمُزْدَلِفَةِ فَقَالَ مَنْ صَلَّى مَعَنَا صَلَاتَنَا هَذِهِ هَا هُنَا ثُمَّ أَقَامَ مَعَنَا وَقَدْ وَقَفَ قَبْلَ ذَلِكَ بِعَرَفَةَ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: جو شخص مزدلفہ میں صبح کی نماز امام کے ساتھ نہ پا سکے؟ ) مترجم: NisaiWriterName 3039. حضرت عروہ بن مضرس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو مزدلفہ میں وقوف فرماتے (ٹھہرے) دیکھا۔ آپ نے فرمایا: ”جس شخص نے یہ نماز (نماز فجر) اس جگہ ہمارے ساتھ پڑھی، پھر ہمارے ساتھ ٹھہرا رہا اور وہ اس سے قبل دن یا رات کسی وقت عرفات میں وقوف کر چکا ہو تو اس کا حج پورا ہو گیا۔“ ... الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 6 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُدْرِكْ صَلَاةَ الصُّبْحِ مَعَ...) حکم: صحیح 3040. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي جَرِيرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَكَ جَمْعًا مَعَ الْإِمَامِ وَالنَّاسِ حَتَّى يُفِيضَ مِنْهَا فَقَدْ أَدْرَكَ الْحَجَّ وَمَنْ لَمْ يُدْرِكْ مَعَ النَّاسِ وَالْإِمَامِ فَلَمْ يُدْرِكْ... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: جو شخص مزدلفہ میں صبح کی نماز امام کے ساتھ نہ پا سکے؟ ) مترجم: NisaiWriterName 3040. حضرت عروہ بن مضرس ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے امام اور لوگوں کے ساتھ مزدلفے کا وقوف پا لیا اور پھر وہ منیٰ کو گیا تو اس نے حج پا لیا (بشرطیکہ وہ اس سے پہلے عرفات سے ہو آیا ہو)۔ اور جس شخص نے لوگوں اور امام کے ساتھ یہ وقوف نہ پایا (یعنی اتنا لیٹ ہوگیا) تو اس کا حج نہیں ہوا۔“ ... الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 7 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ التَّلْبِيَةِ فِي السَّيْرِ) حکم: صحیح 3055. أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جُرَيْجٍ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ رَدِيفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: (مزدلفہ سے منیٰ کو)چلتے وفت لبیک کہنا ) مترجم: NisaiWriterName 3055. حضرت فضل بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ میں نبیﷺ کے پیچھے سوار تھا (یعنی مزدلفہ سے منیٰ تک)۔ آپ لبیک کہتے رہے حتیٰ کہ آپ نے جمرے کی رمی شروع کی۔ الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 8 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ التَّلْبِيَةِ فِي السَّيْرِ) حکم: صحیح 3056. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّى حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: (مزدلفہ سے منیٰ کو)چلتے وفت لبیک کہنا ) مترجم: NisaiWriterName 3056. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ لبیک پڑھتے رہے حتیٰ کہ آپ نے جمرے کو رمی کی۔ الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 9 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ الْتِقَاطِ الْحَصَى) حکم: صحیح 3057. أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ قَالَ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ الْعَقَبَةِ وَهُوَ عَلَى رَاحِلَتِهِ هَاتِ الْقُطْ لِي فَلَقَطْتُ لَهُ حَصَيَاتٍ هُنَّ حَصَى الْخَذْفِ فَلَمَّا وَضَعْتُهُنَّ فِي يَدِهِ قَالَ بِأَمْثَالِ هَؤُلَاءِ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ فَإِنَّمَا أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: کنکریاں چننا ) مترجم: NisaiWriterName 3057. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہﷺ نے جمرۂ عقبہ کی رمی والی صبح (۱۰ ذوالحجہ) کو، جبکہ اپ اپنی سواری پر سوار تھے، فرمایا: ”میرے لیے کنکریاں چنو۔“ میں نے (چھوٹی چھوٹی) کنکریاں چنیں جو خذف کی کنکریوں جیسی تھیں۔ جب میں نے وہ آپ کے ہاتھ میں رکھیں تو آپ نے فرمایا: ”اس قسم کی کنکریوں سے رمی کرنی چاہیے۔ دین میں غلو (حد سے بڑھ جانے) سے بچو کیونکہ تم سے پہلی قوموں کو دین میں غلو نے ہلاک کیا۔“ ... الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) 10 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ الْمَكَانِ الَّذِي تُرْمَى مِنْهُ جَمْرَةُ ا...) حکم: صحیح 3071. أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ وَمَالِكُ بْنُ الْخَلِيلِ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ وَمَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ رَمَى عَبْدُ اللَّهِ الْجَمْرَةَ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ جَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ وَعَرَفَةَ عَنْ يَمِينِهِ وَقَالَ هَا هُنَا مَقَامِ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ مَا أَعْلَمُ أَحَدًا قَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ مَنْصُورٌ غَيْرَ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ... سنن نسائی : کتاب: مواقیت کا بیان (باب: وہ جگہ جہاں سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی جاۓ گی ) مترجم: NisaiWriterName 3071. حضرت عبدالرحمن بن یزید سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے جمرے کو سات کنکریاں ماریں۔ بیت اللہ کو اپنی بائیں جانب اور عرفے کو اپنی دائیں جانب کیا اور فرمایا: یہ ہے اس شخصیت کی رمی کی جگہ جن پر سورۂ بقرہ اتاری گئی۔ ابوعبدالرحمن (امام نسائی ؓ) بیان کرتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ ابن ابی عدی کے علاوہ کسی راوی نے اس حدیث میں منصور کا ذکر کیا ہو۔ واللہ تعالیٰ أعلم ... الموضوع: التعجيل بالإفاضة للنساء والمرضى والصبيان (العبادات) موضوع: عورتوں ، بچوں اور مریضوں کے لئے واپسی لوٹنے میں جلدی کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13