مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 22
کل صفحات: 3 - کل احادیث: 22
7 جامع الترمذي أَبْوَابُ الدَّعَوَاتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا يَقُولُ الْعَبْدُ إِذَا مَرِضَ
حکم: صحیح
3781 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ قَالَ أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ صَدَّقَهُ رَبُّهُ فَقَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا وَأَنَا أَكْبَرُ وَإِذَا قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا وَحْدِي وَإِذَا قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ قَالَ اللَّهُ لَا...
جامع ترمذی: كتاب: مسنون ادعیہ واذکار کے بیان میں (باب: آدمی جب بیمار ہوتو کیا دعاپڑھے؟)
مترجم: ٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)
3781. ابومسلم خولانی ؒ کہتے ہیں: میں گواہی دیتا ہوں کہ ابوسعید خدریؓ اور ابوہریرہ ؓ نے گواہی دی کہ ان دونوں کی موجود گی میں ر سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو: (لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ)۱؎ کہتا ہے تو اس کا رب اس کی تصدیق کرتا ہے اور کہتا ہے: (ہاں) میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، میں ہی سب سے بڑا ہوں، اور جب: (لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ)۲؎ کہتا ہے، تو آپﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کہتا ہے: (ہاں) مجھ تنہا کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اور جب کہتا ہے:
مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 22
کل صفحات: 3 - کل احادیث: 22