1 ‌سنن أبي داؤد كِتَابُ الضَّحَايَا بَابٌ فِي ذَبَائِحِ أَهْلِ الْكِتَابِ

حکم: صحيح لكن ذكر اليهود فيه منكر والمحفوظ أنهم المشركون

2827 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَتِ الْيَهُودُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: نَأْكُلُ مِمَّا قَتَلْنَا، وَلَا نَأْكُلُ مِمَّا قَتَلَ اللَّهُ! فَأَنْزَلَ اللَّهُ: {وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ...}[ الأنعام: 121] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ....

سنن ابو داؤد:

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

(باب: اہل کتاب کے ذبیحہ کا حکم)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

2827. سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ یہودی لوگ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور کہا: ہم وہ تو کھا لیتے ہیں جو خود قتل کرتے ہیں اور جسے اللہ نے قتل کیا (مارا) ہو اسے نہیں کھاتے؟ تو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا {وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ...} ”اور جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ۔‘‘...