الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 9 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 9 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ (بَابُ تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ، وَكَرَاهَةِ التَّثَاؤُ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2991.01. و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي الْأَحْمَرَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ صحیح مسلم : کتاب: زہد اور رقت انگیز باتیں (باب: چھینکنےوالے کو دعا دینا اور جمائی آنے کی کراہت ) مترجم: MuslimWriterName 2991.01. ابو خالد احمر نے سلیمان تیمی سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے اسی کے مطابق روایت کی۔ الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ (بَابُ تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ، وَكَرَاهَةِ التَّثَاؤُ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2992. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى وَهُوَ فِي بَيْتِ بِنْتِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ فَعَطَسْتُ فَلَمْ يُشَمِّتْنِي وَعَطَسَتْ فَشَمَّتَهَا فَرَجَعْتُ إِلَى أُمِّي فَأَخْبَرْتُهَا فَلَمَّا جَاءَهَا قَالَتْ عَطَسَ عِنْدَكَ ابْنِي فَلَمْ تُشَمِّتْهُ وَعَطَسَتْ فَشَمَّتَّهَا فَقَالَ إِنَّ ابْنَكِ عَطَسَ فَلَمْ يَحْمَدْ اللَّهَ فَلَمْ أُشَمِّتْهُ وَعَطَسَتْ فَحَمِدَتْ اللَّهَ فَشَمَّتُّهَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَس... صحیح مسلم : کتاب: زہد اور رقت انگیز باتیں (باب: چھینکنےوالے کو دعا دینا اور جمائی آنے کی کراہت ) مترجم: MuslimWriterName 2992. ابو بردہ سے روایت ہے کہا: میں (اپنے والد) حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا وہ اس وقت حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی کے گھر تھے۔ مجھے چھینک آئی تو انھوں نے جواب میں دعا نہیں دی اور اس (فضل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی) کو چھینک آئی تو اس کو انھوں نے جواب میں دعا دی میں اپنی والدہ کے پاس گیا اور انھیں بتا یا جب وہ (میرے والد) ان (میری والدہ) کے پاس آئے تو انھوں نے کہا: تمھارے پاس میرے بیٹے کو چھینک آئی تو تم نے جواب میں دعا نہیں دی۔ اور ان (فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی) کو چھینک آئی تو تم نے جواب میں دعا دی۔ انھوں نے کہا: تمھ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ (بَابُ تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ، وَكَرَاهَةِ التَّثَاؤُ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2993. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَهُ فَقَالَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ مَزْكُومٌ... صحیح مسلم : کتاب: زہد اور رقت انگیز باتیں (باب: چھینکنےوالے کو دعا دینا اور جمائی آنے کی کراہت ) مترجم: MuslimWriterName 2993. ایاس بن سلمہ بن اکوع نے مجھے حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے ان سے حدیث بیان کی، انھوں نے نبی ﷺ سے سنا: آپ کے پاس ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ نے اسے دعا دی يَرْحَمُكَ اللَّهُ ’’اللہ تم پر رحم فرمائے۔‘‘ اسے دوسری چھینک آئی تو آپﷺ نے فرمایا: ’’اس شخص کو زکام ہے۔‘‘ ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ) حکم: صحیح 5033. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، وَلْيَقُلْ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، وَيَقُولُ هُوَ، يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: چھینک کا جواب کس طرح دیا جائے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 5033. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو چاہیئے کہ کہے: «الحمد لله على كل حال» ”ہر حال میں اﷲ کی تعریف ہے۔“ اور اس کے بھائی یا ساتھی کو چاہیئے کہ کہے: «يرحمك الله» ”ﷲ تم پر رحم فرمائے۔“ اور پھر وہ جسے چھینک آئی ہو کہے: «يهديكم الله ويصلح بالكم» ”ﷲ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے احوال درست کر دے۔“ ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ) حکم: حسن 5034. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا، فَمَا زَادَ, فَهُوَ زُكَامٌ. سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: کتنی بار چھینک کا جواب دے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 5034. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کو اس کی چھینک آنے پر تین بار جواب دے اور جو اس سے زیادہ ہو، تو پھر وہ زکام زدہ ہے۔ الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 6 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ) حکم: حسن 5035. حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنَّهُ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَاهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.... سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: کتنی بار چھینک کا جواب دے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 5035. جناب سعید بن ابی سعید نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت کیا اور کہا کہ مجھے یہی معلوم ہے کہ انہوں نے اس حدیث کو نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت کیا اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں: اس کو ابونعیم نے موسیٰ بن قیس کے واسطے سے محمد بن عجلان سے، انہوں نے سعید سے انہوں نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا۔ ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 7 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ) حکم: ضعیف 5036. حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أُمِّهِ حُمَيْدَةَ أَوْ عُبَيْدَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِيهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >تُشَمِّتُ الْعَاطِسَ ثَلَاثًا، فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُشَمِّتَهُ فَشَمِّتْهُ، وَإِنْ شِئْتَ فَكُفَّ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: کتنی بار چھینک کا جواب دے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 5036. حمیدہ یا عبیدہ بنت عبید بن رفاعہ زرقی اپنے والد سے بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”چھینک مارنے والے کو تین بار جواب دو۔ پھر اگر جواب دینا چاہو، تو دو اور اگر چاہو تو ، چھوڑ دو۔“ الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ) حکم: صحیح 5037. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ: >يَرْحَمُكَ اللَّهُ<، ثُمَّ عَطَسَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >الرَّجُلُ مَزْكُومٌ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: کتنی بار چھینک کا جواب دے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 5037. جناب ایاس بن سلمہ بن اکوع سے روایت ہے وہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کی مجلس میں چھینک ماری، تو آپ ﷺ نے اسے دعا دی اور فرمایا «يرحمك الله» ” اﷲ تجھ پر رحم فرمائے۔“ اس نے پھر چھینک ماری تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے زکام ہے۔“ ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِيمَنْ يَعْطِسُ وَلَا يَحْمَدُ اللَّهَ) حکم: صحیح 5039. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح، وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَتَرَكَ الْآخَرَ، قَالَ: فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! رَجُلَانِ عَطَسَا فَشَمَّتَّ أَحَدَهُمَا،- قَالَ أَحْمَدُ: أَوْ فَسَمَّتَّ أَحَدَهُمَا- وَتَرَكْتَ الْآخَرَ؟ فَقَالَ: >إِنَّ هَذَا حَمِدَ اللَّهَ، وَإِنَّ هَذَا لَمْ يَحْمَدِ اللَّهَ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: جو شخص چھینک آنے پر «الحمد الله» نہ کہے ) مترجم: DaudWriterName 5039. سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی مجلس میں دو آدمیوں کو چھینک آئی تو آپ ﷺ نے ایک کو جواب دیا اور دوسرے کو نہ دیا۔ تو آپ ﷺ سے کہا گیا: اے ﷲ کے رسول! دو آدمیوں نے چھینک ماری، مگر آپ نے ایک جو جواب دیا ہے۔ احمد (احمد بن یونس) نے وضاحت کی کہ یہاں لفظ «فشمت أحدهما» تھے یا «فسمت أحدهما» اور دوسرے کو چھوڑ دیا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس نے (جس کو میں نے جواب دیا ہے) ﷲ کی حمد کی ہے اور اس نے ﷲ کی حمد نہیں کی۔“ ... الموضوع: آداب العاطس (الأخلاق والآداب) موضوع: چھینک کے آداب (اخلاق و آداب) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 9 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 9