الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ) حکم: صحیح 3490. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَهُنَّ عَلَيْنَا، وَقَالَ: >حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ<. ... سنن ابو داؤد : کتاب: اجارے کے احکام و مسائل (باب: شراب اور مردار کی خریدوفروخت حرام ہے ) مترجم: DaudWriterName 3490. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں، تو رسول اللہ ﷺ نکلے اور انہیں ہم پر پڑھا اور فرمایا: ”شراب کی تجارت حرام کر دی گئی ہے۔“ الموضوع: التواضع للمسلم وعدم التكبر عليه (الأشربة والأطعمة) موضوع: مسلمان کا عاجزی کا پیکر ہونا اور تکبر سے بچنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ) حکم: صحیح 3491. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ: قَالَ: الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ فِي الرِّبَا. سنن ابو داؤد : کتاب: اجارے کے احکام و مسائل (باب: شراب اور مردار کی خریدوفروخت حرام ہے ) مترجم: DaudWriterName 3491. جناب اعمش ؓ نے اپنی سند سے اس حدیث کے ہم معنی بیان کرتے ہوئے کہا کہ آخری آیات، جو سود سے متعلق ہیں (جب وہ نازل ہوئیں)۔ الموضوع: التواضع للمسلم وعدم التكبر عليه (الأشربة والأطعمة) موضوع: مسلمان کا عاجزی کا پیکر ہونا اور تکبر سے بچنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2