1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابٌ: كَيْفَ تُهِلُّ الحَائِضُ بِالحَجِّ وَالعُمْ...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

319. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الوَدَاعِ، فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ، وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِحَجٍّ، فَقَدِمْنَا مَكَّةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ وَلَمْ يُهْدِ، فَلْيُحْلِلْ، وَمَنْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ وَأَهْدَى، فَلاَ يُحِلُّ حَتَّى يُحِلَّ بِنَحْرِ هَدْيِهِ، وَمَنْ أَهَلَّ بِحَجٍّ، فَلْيُتِمَّ حَجَّهُ» قَالَتْ: فَحِضْتُ فَلَمْ أَزَلْ حَائِضًا حَتَّى كَانَ يَوْمُ عَرَفَةَ، وَلَمْ أُ...

Sahi-Bukhari : Menstrual Periods (Chapter: How a menstruating woman should assume Ihram for Hajj or for Umra )

مترجم: BukhariWriterName

319. حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہم نبی ﷺ کے ہمراہ حجۃ الوداع کے لیے روانہ ہوئے۔ ہم میں سے کسی نے عمرے کا احرام باندھا اور کسی نے حج کا۔ جب ہم مکہ مکرمہ آئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے عمرے کا احرام باندھا ہے اور وہ قربانی کا جانور ساتھ نہیں لایا تو وہ (عمرہ کرنے کے بعد) حلال ہو جائے۔ اور جس نے عمرے کا احرام باندھا ہے اور ہدی کا جانور ساتھ لایا ہے تو وہ ہدی کی قربانی سے پہلے حلال نہیں ہو گا۔ اور جس نے صرف حج کا احرام باندھا ہے اسے اپنے حج کو پورا کرنا ہو گا۔‘‘ حضرت عائشہ‬ ؓ  ن‬ے فرمایا: مجھے حیض آ گیا اور یوم عرفہ...


2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ المَرْأَةِ تَحِيضُ بَعْدَ الإِفَاضَةِ)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

328. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا أَلَمْ تَكُنْ طَافَتْ مَعَكُنَّ»، فَقَالُوا: بَلَى، قَالَ: «فَاخْرُجِي»...

Sahi-Bukhari : Menstrual Periods (Chapter: If a woman gets her menses after Tawaf-al-Ifada )

مترجم: BukhariWriterName

328. حضرت عائشہ‬ ؓ ز‬وجہ نبی ﷺ سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! صفیہ بنت حیی ؓ  کو حیض آ گیا ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’شاید وہ ہمیں (مدینہ) جانے سے باز رکھے گی۔ کیا اس نے تمہارے ساتھ طواف (زیارت) نہیں کر لیا تھا؟‘‘ انھوں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’’پھر وہ رخت سفر باندھے۔‘‘ ...


5 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ الزِّيَارَةِ يَوْمَ النَّحْرِ)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1733. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَضْنَا يَوْمَ النَّحْرِ فَحَاضَتْ صَفِيَّةُ فَأَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا مَا يُرِيدُ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِهِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا حَائِضٌ قَالَ حَابِسَتُنَا هِيَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَ اخْرُجُوا وَيُذْكَرُ عَنْ الْقَاسِمِ وَعُرْوَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ الل...

Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: The visit (of the Ka'bah) to perform (Tawaf-al-Ifada) on the Day of Nahr )

مترجم: BukhariWriterName

1733. حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ ہم نے نبی ﷺ کے ہمراہ حج کیا۔ جب ہم نے دسویں تاریخ کو طواف افاضہ کیا تو حضرت صفیہ  ؓ کو حیض آگیا۔ نبی ﷺ نے جب ان سے اس چیز کا ارادہ کیاجوشوہر اپنی بیوی سے کرتا ہے تو میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ !اسے تو حیض آگیا ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’یہ ہمیں مدینہ واپس جانے سے روک دے گی؟‘‘ انھوں نے عرض کیا کہ انھوں (صفیہ ؓ) نے قربانی کے دن طواف زیارت کر لیاتھا۔ آپ نے فرمایا: ’’پھر کوچ کرو۔‘‘ حضرت قاسم عروہ اور اسود  سے ذکر کیا جاتا ہے، وہ حضرت عائشہ  ؓ سے بیان ...


6 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ إِذَا حَاضَتِ المَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَت...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1757. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاضَتْ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتُنَا هِيَ قَالُوا إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ قَالَ فَلَا إِذًا...

Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: If a woman gets her menses after Tawaf-al-Ifada )

مترجم: BukhariWriterName

1757. حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت صفیہ بنت حیی  ؓ کو حیض آگیا تو انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کاذکر کیا۔ آپ نے فرمایا: ’’ کیایہ ہمیں رو ک لے گی؟‘‘ انھوں نے عرض کیا کہ انھوں نے طواف زیارت کرلیاہے۔ آپ نے فرمایا: ’’پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ یعنی سفر کا آغاز کرو۔‘‘ ...


7 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ إِذَا حَاضَتِ المَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَت...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1758. حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ سَأَلُوا ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ امْرَأَةٍ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَالَ لَهُمْ تَنْفِرُ قَالُوا لَا نَأْخُذُ بِقَوْلِكَ وَنَدَعُ قَوْلَ زَيْدٍ قَالَ إِذَا قَدِمْتُمْ الْمَدِينَةَ فَسَلُوا فَقَدِمُوا الْمَدِينَةَ فَسَأَلُوا فَكَانَ فِيمَنْ سَأَلُوا أُمُّ سُلَيْمٍ فَذَكَرَتْ حَدِيثَ صَفِيَّةَ رَوَاهُ خَالِدٌ وَقَتَادَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ...

Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: If a woman gets her menses after Tawaf-al-Ifada )

مترجم: BukhariWriterName

1758. حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ اہل مدینہ نے حضرت ابن عباس  ؓ سے اس عورت کے متعلق دریافت کیا جس نے طواف زیارت کرلیا ہوپھر اسے حیض آجائے، انھوں نے فرمایا کہ وہ اپنے سفرکا آغاز کردے۔ لوگوں نے کہا: ہم ایسا نہیں کریں گے کہ آپ کی بات مان لیں اور حضرت زید بن ثابت ؓ کی بات ترک کردیں۔ حضرت ابن عباس  ؓ نے فرمایا کہ جب تم واپس مدینہ جاؤ تو اس مسئلے کی تحقیق کرلینا، چنانچہ لوگ جب مدینہ طیبہ واپس آئے تو اس مسئلے کے متعلق دریافت کیا، جن لوگوں سے انھوں نے دریافت کیا ان میں سے ام سلیم  ؓ بھی تھیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں حضت صفیہ  ؓ کا واقعہ بیان کیا۔ اس حدیث کو ...


8 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ إِذَا حَاضَتِ المَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَت...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1758.01. حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ سَأَلُوا ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ امْرَأَةٍ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَالَ لَهُمْ تَنْفِرُ قَالُوا لَا نَأْخُذُ بِقَوْلِكَ وَنَدَعُ قَوْلَ زَيْدٍ قَالَ إِذَا قَدِمْتُمْ الْمَدِينَةَ فَسَلُوا فَقَدِمُوا الْمَدِينَةَ فَسَأَلُوا فَكَانَ فِيمَنْ سَأَلُوا أُمُّ سُلَيْمٍ فَذَكَرَتْ حَدِيثَ صَفِيَّةَ رَوَاهُ خَالِدٌ وَقَتَادَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ...

Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: If a woman gets her menses after Tawaf-al-Ifada )

مترجم: BukhariWriterName

1758.01. حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ اہل مدینہ نے حضرت ابن عباس ؓ سے اس عورت کے متعلق دریافت کیا جس نے طواف زیارت کرلیا ہوپھر اسے حیض آجائے، انھوں نے فرمایا کہ وہ اپنے سفرکا آغاز کردے۔ لوگوں نے کہا: ہم ایسا نہیں کریں گے کہ آپ کی بات مان لیں اور حضرت زید بن ثابت  ؓ کی بات ترک کردیں۔ حضرت ابن عباس  ؓ نے فرمایا کہ جب تم واپس مدینہ جاؤ تو اس مسئلے کی تحقیق کرلینا، چنانچہ لوگ جب مدینہ طیبہ واپس آئے تو اس مسئلے کے متعلق دریافت کیا، جن لوگوں سے انھوں نے دریافت کیا ان میں سے ام سلیم  ؓ بھی تھیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں حضت صفیہ  ؓ کا واقعہ بیان کیا۔ اس حدیث کو ...