الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 21 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 21 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ (بَابُ جَوَازِ غُسْلِ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا و...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 302. وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ فِيهِمْ لَمْ يُؤَاكِلُوهَا، وَلَمْ يُجَامِعُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ فَسَأَلَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى {وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ} [البقرة: 222] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اصْنَعُوا كُلَّ شَيْءٍ إِلَّا النِّكَاحَ» فَبَلَغَ ... Muslim : The Book of Menstruation (Chapter: It is permissible for a menstruating woman to wash her husband’s head, and comb his hair; her leftovers are pure (tahir); and regarding reclining in her lap and reciting Qur’an ) مترجم: MuslimWriterName 302. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہے کہ یہودی، جب ان کی کوئی عورت حائضہ ہوتی تو نہ وہ اس کے ساتھ کھانا کھاتے اور نہ اس کے ساتھ گھر ہی میں اکٹھے رہتے۔ چنانچہ نبی اکرمﷺ کے صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم نے آپﷺ سے اس بارے میں پوچھا، اس پر اللہ تعالیٰ نےآیت تاری: ’’یہ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں، آپﷺ فرما دیجیے، یہ اذیت (کا وقت) ہے، اس لیے محیض (مقام حیض) میں عورتوں (کے ساتھ مجامعت) سے دور ہو‘‘ آخر تک۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جماع کے سوا سب کچھ کرو۔‘‘ یہودیوں تک یہ... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الْمَذْيِ) حکم: صحیح 212. حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ حَرَامِ بْنِ حَكِيمٍ-, عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَحِلُّ لِي مِنِ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: >لَكَ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ وَذَكَرَ مُؤَاكَلَةَ الْحَائِضِ أَيْضًا... وَسَاقَ الْحَدِيثَ... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: On Pre-Seminal Fluid (Madhi) ) مترجم: DaudWriterName 212. جناب حرام بن حکیم اپنے چچا (سیدنا عبداللہ بن سعد ؓ) سے راوی ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا کہ میری بیوی جب ایام (حیض) میں ہو تو (ان دنوں) میرے لیے اس سے کیا کچھ حلال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ”تہہ بند سے اوپر اوپر اور (عبداللہ بن سعد ؓ نے) حائضہ عورت کے ساتھ مل کر کھا پی لینے کے متعلق بھی پوچھا، اور حدیث بیان کی۔ ... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ وَمُجَامَعَتِهَا) حکم: صحیح 258. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ الْيَهُودَ كَانَتْ إِذَا حَاضَتْ مِنْهُمُ الْمَرْأَةُ, أَخْرَجُوهَا مِنَ الْبَيْتِ، وَلَمْ يُؤَاكِلُوهَا، وَلَمْ يُشَارِبُوهَا، وَلَمْ يُجَامِعُوهَا فِي الْبَيْتِ، فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ ذَلِكَ؟ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ: {وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ}[البقرة: 222], إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >جَامِعُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ، وَاصْنَعُوا كُلَّ ش... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: Eating With A Menstruating Woman And Being Around Her ) مترجم: DaudWriterName 258. سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ یہودی اپنی عورتوں کو ان کے حیض کے دنوں میں گھروں سے نکال دیتے تھے۔ ان کے ساتھ نہ اکٹھے کھاتے تھے، نہ پیتے تھے اور نہ یکجا رہتے تھے۔ رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو اللہ تعالیٰ نے نہ ارشاد نازل فرمایا «وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ» ” یہ لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ ان سے کہہ دیجئیے کہ یہ گندگی ہے۔ حیض میں عورتوں سے علیحدہ رہو۔“ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”اپنی بیویوں سے گھرو... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي إِتْيَانِ الْحَائِضِ) حکم: صحیح 264. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ- ، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، أَوْ نِصْفِ دِينَار. قَالَ أَبُو دَاوُد: هَكَذَا الرِّوَايَةُ الصَّحِيحَةُ، قَالَ: >دِينَارٌ أَوْ نِصْفُ دِينَارٍ. وَرُبَّمَا لَمْ يَرْفَعْهُ شُعْبَةُ.... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: Intercourse With Menstruating Women ) مترجم: DaudWriterName 264. سیدنا ابن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اس شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حالت حیض میں مجامعت کرتا ہے روایت کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ”ایک دینار صدقہ کرے یا آدھا دینار۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ صحیح روایت ایسے ہی ہے کہ ”ایک دینار یا آدھا دینار۔“ لیکن شعبہ اس روایت کو بعض اوقات مرفوع بیان نہ کرتے تھے۔ (بلکہ سیدنا ابن عباس ؓ پر موقوف کر دیتے تھے)۔ ... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي إِتْيَانِ الْحَائِضِ) حکم: صحیح اور موقوف 265. حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ، وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: Intercourse With Menstruating Women ) مترجم: DaudWriterName 265. سیدنا ابن عباس ؓ کا ارشاد ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کے پاس خون حیض کے ابتدائی دنوں میں آئے تو ایک دینار دے اور اگر خون رک جانے کے ایام میں آئے تو آدھا دینار دے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابن جریج نے عبدالکریم سے انہوں نے مقسم سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔ الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 6 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي إِتْيَانِ الْحَائِضِ) حکم: ضعیف 266. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وَقَعَ الرَّجُلُ بِأَهْلِهِ وَهِيَ حَائِضٌ, فَلْيَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَا قَالَ عَلِيُّ بْنُ بُذَيْمَةَ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا. وَرَوَى الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: آمُرُهُ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِخُمْسَيْ دِينَارٍ . وَهَذَا مُعْضَلٌ.... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: Intercourse With Menstruating Women ) مترجم: DaudWriterName 266. سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اگر کوئی آدمی اپنی اہلیہ کے پاس اس کے ایام حیض میں آئے، تو چاہیے کہ آدھا دینار صدقہ دے۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: علی بن بذیمہ نے مقسم سے، وہ نبی کریم ﷺ سے مرسلاً بیان کرتے ہیں۔ اور اوزاعی نے یزید بن ابی مالک سے، انہوں نے عبدالحمید بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا: آپ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ ایک دینار کا 2/5 صدقہ کرے۔ مگر یہ سند معضل ہے۔ (یعنی اس میں دو راوی یکے بعد دیگرے ساقط ہیں)۔ ... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 7 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي إِتْيَانِ الْحَائِضِ وَمُبَاشَرَتِهَا) حکم: صحیح 2165. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ الْيَهُودَ كَانَتْ إِذَا حَاضَتْ مِنْهُمُ امْرَأَةٌ أَخْرَجُوهَا مِنَ الْبَيْتِ، وَلَمْ يُؤَاكِلُوهَا، وَلَمْ يُشَارِبُوهَا، وَلَمْ يُجَامِعُوهَا فِي الْبَيْتِ فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ؟ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى: {وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ}[البقرة: 222]، إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >جَامِعُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ، وَاصْنَعُوا ... Abu-Daud : Marriage (Kitab Al-Nikah) (Chapter: Regarding Menstruating Women And Embracing Them ) مترجم: DaudWriterName 2165. سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ یہودی لوگ جب ان میں کوئی عورت حیض سے ہوتی تو اس کو گھر سے نکال دیتے تھے۔ اس کے ساتھ کھاتے نہ پیتے اور نہ ایک گھر میں اکٹھے رہتے۔ رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ نازل فرمایا {وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ} ”لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہہ دیجئیے کہ وہ گندگی ہے، سو حالت حیض میں عورتوں سے الگ رہو۔ ۔ ۔“ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ان کے ساتھ گھروں میں اکٹھے رہو اور ہر فعل کر سکتے ہو سوائے نکاح... الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا) حکم: صحیح 2168. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ وَغَيْرُهُ، عَنْ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ. ... Abu-Daud : Marriage (Kitab Al-Nikah) (Chapter: Regarding The Penalty For The One Who Approaches His Wife While She Is Menstruating ) مترجم: DaudWriterName 2168. سیدنا ابن عباس ؓ، نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ شخص جو اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں مجامعت کر بیٹھے (اس کی بابت) آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک دینار صدقہ دے یا آدھا دینار۔“ الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا) حکم: صحیح موقوف 2169. حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِذَا أَصَابَهَا فِي الدَّمِ, فَدِينَارٌ، وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ, فَنِصْفُ دِينَارٍ. Abu-Daud : Marriage (Kitab Al-Nikah) (Chapter: Regarding The Penalty For The One Who Approaches His Wife While She Is Menstruating ) مترجم: DaudWriterName 2169. سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ اگر خون کے دنوں میں مباشرت کی ہو تو ایک دینار صدقہ کرے اور اگر خون رک جانے کے دنوں میں کی ہو تو آدھا دینار۔ الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الكَهَانَةِ وَالتَطَيُّرِ (بَابٌ فِي الْكُهَّانِ) حکم: صحیح 3904. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ حَكِيمٍ الْأَثْرَمِ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَى كَاهِنًا قَالَ مُوسَى فِي حَدِيثِهِ فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ ثُمَّ اتَّفَقَا أَوْ أَتَى امْرَأَةً قَالَ مُسَدَّدٌ امْرَأَتَهُ حَائِضًا أَوْ أَتَى امْرَأَةً قَالَ مُسَدَّدٌ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ... Abu-Daud : Divination and Omens (Kitab Al-Kahanah Wa Al-Tatayyur) (Chapter: Regarding Fortunetellers ) مترجم: DaudWriterName 3904. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی کاہن کے پاس گیا جو غیب کی خبریں دیتا ہو اور پھر اس کی تصدیق کی، یا اپنی بیوی کے پاس اس کے ایام حیض میں گیا، یا اس کی دبر میں مباشرت کی تو وہ محمد ﷺ پر نازل کردہ دین سے بری ہوا۔“ الموضوع: وطء الحائض (الأحوال الشخصية) موضوع: Having sex eith menstruate (Private and Social Conditions and Matters) مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 21 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 21