الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 9 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 9 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ نِكَاحِ مَنْ أَسْلَمَ مِنَ المُشْرِكَاتِ وَع...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5286. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَقَالَ عَطَاءٌ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، كَانَ المُشْرِكُونَ عَلَى مَنْزِلَتَيْنِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالمُؤْمِنِينَ: كَانُوا مُشْرِكِي أَهْلِ حَرْبٍ، يُقَاتِلُهُمْ وَيُقَاتِلُونَهُ، وَمُشْرِكِي أَهْلِ عَهْدٍ، لاَ يُقَاتِلُهُمْ وَلاَ يُقَاتِلُونَهُ، وَكَانَ إِذَا هَاجَرَتِ امْرَأَةٌ مِنْ أَهْلِ الحَرْبِ لَمْ تُخْطَبْ حَتَّى تَحِيضَ وَتَطْهُرَ، فَإِذَا طَهُرَتْ حَلَّ لَهَا النِّكَاحُ، فَإِنْ هَاجَرَ زَوْجُهَا قَبْلَ أَنْ تَنْكِحَ رُدَّتْ إِلَيْهِ، وَإِنْ هَاجَرَ عَبْدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَمَةٌ فَهُمَا حُرَّانِ، وَلَهُمَا ... Sahi-Bukhari : Divorce (Chapter: Marrying Al-Mushrikat who had embraced Islam; and their 'Idda ) مترجم: BukhariWriterName 5286. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ مشرکین نبی ﷺ اور اہل ایمان کے نزدیک دو طرح کے تھے: ایک حربی مشرک جن سے آپ ﷺ جنگ کرتے تھے اور مشرک آپ سے جنگ کرتے تھے اور دوسرے معاہدہ کرنے والے مشرک جن سے آپ لڑتے اور نہ وہ آپ سے جنگ کرتے تھے۔ جب اہل حرب کو کوئی عورت ہجرت کر کے آتی تھی تو اسے پیغام نکاح نہ بھیجا جاتا یہاں تک کہ اسے حیض آتا پھر وہ اس سے پاک ہو جاتی۔ جب وہ حیض سے پاک ہو جاتی تو اس سے نکاح کرنا حلال ہو جاتا۔ اگر اس کے نکاح کرنے سے پہلے اس کا شوہر بھی مسلمان ہو جاتا اور ہجرت کرکے آ جاتا توہ اسے وآپس کر دی جاتی۔ اگر ان میں سے کوئی غلام یا لونڈی ہجرت کر کے آتے تو دونو... الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ نِكَاحِ مَنْ أَسْلَمَ مِنَ المُشْرِكَاتِ وَع...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5287. وَقَالَ عَطَاءٌ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: «كَانَتْ قَرِيبَةُ بِنْتُ أَبِي أُمَيَّةَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ، فَطَلَّقَهَا فَتَزَوَّجَهَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، وَكَانَتْ أُمُّ الحَكَمِ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ تَحْتَ عِيَاضِ بْنِ غَنْمٍ الفِهْرِيِّ، فَطَلَّقَهَا فَتَزَوَّجَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمانَ الثَّقَفِيُّ»... Sahi-Bukhari : Divorce (Chapter: Marrying Al-Mushrikat who had embraced Islam; and their 'Idda ) مترجم: BukhariWriterName 5287. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہےکہ قریبہ بنت ابو امیہ۔ سیدنا عمر بن خطاب ؓ کی بیوی تھی۔ انہوں نے اسے طلاق دے دی تواس سے معاویہ بن ابو سفیان نے نکاح کرلیا۔ اور ام حکم بنت سفیان عیاض بن غنم فہری کی بیوی تھی انہوں نے اسے طلاق دی تو اس سے عبداللہ بن عثمان ثقفی نے نکاح کر لیا۔ الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فَضِيلَةِ إِعْتَاقِهِ أَمَتَهُ، ثُمَّ يَتَزَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1427.15. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ أَبِي طَلْحَةَ يَوْمَ خَيْبَرَ، وَقَدَمِي تَمَسُّ قَدَمَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَأَتَيْنَاهُمْ حِينَ بَزَغَتِ الشَّمْسُ وَقَدْ أَخْرَجُوا مَوَاشِيَهُمْ، وَخَرَجُوا بِفُئُوسِهِمْ، وَمَكَاتِلِهِمْ، وَمُرُورِهِمْ، فَقَالُوا: مُحَمَّدٌ، وَالْخَمِيسُ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَرِبَتْ خَيْبَرُ، إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ {فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ} [الصافات: 177] "، قَالَ: وَهَزَمَهُمُ ا... Muslim : The Book of Marriage (Chapter: The virute of manumitting one's slave girl, then marrying her ) مترجم: MuslimWriterName 1427.15. حماد بن سلمہ نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ثابت نے ہمیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں خیبر کے دن ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ سوار تھا، اور میرا پاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک کو چھو رہا تھا۔ کہا: ہم (اس وقت) ان تک پہنچے جب سورج چمکنے لگا تھا۔ وہ اپنے جانوروں کو (چرانے کے لیے) باہر نکل چکے تھے اورخود بھی اپنے پھاوڑے، نوکرے اور بیلچے لے کر(کھیتوں اور باغوں کی طرف) نکل چکے تھے (جب انہوں نے لشکر دیکھا تو) کہنے لگے: محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور لشکر ہے۔ کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’... الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فَضِيلَةِ إِعْتَاقِهِ أَمَتَهُ، ثُمَّ يَتَزَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1428. قَالَ أَنَسٌ وَشَهِدْتُ وَلِيمَةَ زَيْنَبَ فَأَشْبَعَ النَّاسَ خُبْزًا وَلَحْمًا وَكَانَ يَبْعَثُنِي فَأَدْعُو النَّاسَ فَلَمَّا فَرَغَ قَامَ وَتَبِعْتُهُ فَتَخَلَّفَ رَجُلَانِ اسْتَأْنَسَ بِهِمَا الْحَدِيثُ لَمْ يَخْرُجَا فَجَعَلَ يَمُرُّ عَلَى نِسَائِهِ فَيُسَلِّمُ عَلَى كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ كَيْفَ أَنْتُمْ يَا أَهْلَ الْبَيْتِ فَيَقُولُونَ بِخَيْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ وَجَدْتَ أَهْلَكَ فَيَقُولُ بِخَيْرٍ فَلَمَّا فَرَغَ رَجَعَ وَرَجَعْتُ مَعَهُ فَلَمَّا بَلَغَ الْبَابَ إِذَا هُوَ بِالرَّجُلَيْنِ قَدْ اسْتَأْنَسَ بِهِمَا الْحَدِيثُ فَلَمَّا رَأَيَاهُ قَدْ رَجَعَ قَامَا فَخَرَجَا فَوَاللَّه... Muslim : The Book of Marriage (Chapter: The virute of manumitting one's slave girl, then marrying her ) مترجم: MuslimWriterName 1428. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: اور میں نے حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ولیمے میں بھی شرکت کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو پیٹ بھر کر روٹی اور گوشت کھلایا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بھیجتے تھے میں لوگوں کو (کھانے کے لیے) بلاتا تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے، تو کھڑے ہو گئے اور میں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی، پیچھے دو آدمی رہ گئے، باہمی گفتگو نے ان دونوں کو ساتھ لگائے رکھا۔ وہ دونوں نہ نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (چلتے ہوئے) اپنی ازواج مطہرات کے پاس جانا شروع کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے ہر ایک کو سلام... الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 5 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطَّلَاقِ وَاللِّعَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ أَنَّ طَلاَقَ الأَمَةِ تَطْلِيقَتَ...) حکم: ضعیف 1182. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُظَاهِرُ بْنُ أَسْلَمَ قَالَ حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى و حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَنْبَأَنَا مُظَاهِرٌ بِهَذَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُظَاهِرِ بْنِ أَسْلَمَ وَمُظَاهِرٌ لَا نَعْرِفُ لَهُ فِي الْعِلْمِ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيث... Tarimdhi : The Book on Divorce and Li'an (Chapter: What has been related about: Divorce for a slave woman is twice ) مترجم: TrimziWriterName 1182. ام المومنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لونڈی کے لیے دوہی طلاق ہے اور اس کی عدت دوحیض ہے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ عائشہ ؓ کی حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اسے مظاہربن اسلم ہی کی روایت سے جانتے ہیں، اور مظاہر بن اسلم کی اس کے علاوہ کوئی اور روایت میرے علم میں نہیں۔ ۲۔ اس باب میں عبداللہ بن عمر ؓ سے بھی روایت ہے۔ ۳۔ صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پرعمل ہے۔ اور یہی سفیان ثوری، شافعی،احمد اور اسحاق بن راہویہ کا بھی قول ہے۔ ... الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابُ خِيَارِ الْأَمَةِ إِذَا أُعْتِقَتْ) حکم: صحیح 2077. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «أُمِرَتْ بَرِيرَةُ أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ» Ibn-Majah : The Chapters on Divorce (Chapter: Giving A Slave Woman The Choice When She Is Freed ) مترجم: MajahWriterName 2077. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ حضرت بریرہ ؓ کو تین حیض عدت گزارنے کا حکم دیا گیا۔ الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 7 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي طَلَاقِ الْأَمَةِ وَعِدَّتِهَا) حکم: ضعیف 2079. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ الْمُسْلِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ اثْنَتَانِ، وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ»... Ibn-Majah : The Chapters on Divorce (Chapter: Divorce And Waiting Period Of A Slave Woman ) مترجم: MajahWriterName 2079. عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی طلاقیں دو ہیں، اور اس کی عدت دو حیض ہے۔ الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 8 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي طَلَاقِ الْأَمَةِ وَعِدَّتِهَا) حکم: ضعیف 2080. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُظَاهِرِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ، وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ. Ibn-Majah : The Chapters on Divorce (Chapter: Divorce And Waiting Period Of A Slave Woman ) مترجم: MajahWriterName 2080. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی طلاقیں دو ہیں اور اس (کی عدت) کے حیض بھی دو ہیں۔ الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) 9 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي طَلَاقِ الْأَمَةِ وَعِدَّتِهَا) حکم: ضعیف 2080.01. قَالَ أَبُو عَاصِمٍ: فَذَكَرْتُهُ لِمُظَاهِرٍ، فَقُلْتُ: حَدِّثْنِي كَمَا حَدَّثْتَ ابْنَ جُرَيْجٍ، فَأَخْبَرَنِي عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ، وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ. Ibn-Majah : The Chapters on Divorce (Chapter: Divorce And Waiting Period Of A Slave Woman ) مترجم: MajahWriterName 2080.01. ابو عاصم رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: میں نے اس حدیث کا مظاہر سے ذکر کیا اور کہا: آپ مجھ سے اسی طرح حدیث بیان کریں جس طرح ابن جریج سے بیان کی ہے، چنانچہ انہوں نے قاسم کے واسطے سے حضرت عائشہ ؓ سے روایت بیان کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہے۔ الموضوع: استبراء الأمة (الأحوال الشخصية) Topics: Considering the maid unable to get pregnant after menses (Private and Social Conditions and Matters) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 9 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 9