الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ (بَابُ الْمَشْيِ إِلَى الصَّلَاةِ) حکم: صحیح 777. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَلْقَى اللَّهَ غَدًا مُسْلِمًا، فَلْيُحَافِظْ عَلَى هَؤُلَاءِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ حَيْثُ يُنَادَى بِهِنَّ، فَإِنَّهُنَّ مِنْ سُنَنِ الْهُدَى، وَإِنَّ اللَّهَ شَرَعَ لِنَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُنَنَ الْهُدَى، وَلَعَمْرِي، لَوْ أَنَّ كُلَّكُمْ صَلَّى فِي بَيْتِهِ، لَتَرَكْتُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ، وَلَوْ تَرَكْتُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ لَضَلَلْتُمْ، وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا وَمَا يَتَخَلَّفُ عَنْهَا إ... Ibn-Majah : The Book On The Mosques And The Congregations (Chapter: Walking To prayer ) مترجم: MajahWriterName 777. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جس کو یہ بات پسند ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کو کل اسلام کی حالت میں ملے، اسے چاہیے کہ وہ پابندی سے پانچوں نمازیں وہاں ادا کیا کرے جہاں ان کی اذان ہوتی ہے۔ (مساجد میں جماعت کے ساتھ) اس لئے کہ وہ ہدایت والے کاموں میں سے ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی ﷺ کے لئے ہدایت کے کام مقرر کیے ہیں۔ میری زندگی کی قسم! اگر تم سب گھروں میں نماز پڑھنے لگو تو اپنے نبی ﷺ کی سنت چھوڑ بیٹھو گے اور اگر تم نے اپنے نبی ﷺ کی سنت چھوڑ دی تو یقیناً گمراہ ہو جاؤ گے۔ میں نے دیکھا ہے کہ ہم لوگوں کی یہ حالت تھی کہ نماز باجماعت سے صرف ... الموضوع: المحافظة على الصلاة (العبادات) Topics: Offering prayers regularly (Prayers/Ibadaat) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْوَصَايَا (بَابُ هَلْ أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِﷺ) حکم: صحیح 2697. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَتْ عَامَّةُ وَصِيَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ وَهُوَ يُغَرْغِرُ بِنَفْسِهِ الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ... Ibn-Majah : The Chapters on Wills (Chapter: Did The Messenger Of Allah Make A Will? ) مترجم: MajahWriterName 2697. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب رسول اللہ ﷺ کی وفات کا وقت آیا اور رسول اللہ ﷺ کا سانس اٹک رہا تھا، اس وقت آپ نے سب سے زیادہ یہ وصیت کی: ’’نماز اور تمہارے مملوک۔‘‘ الموضوع: المحافظة على الصلاة (العبادات) Topics: Offering prayers regularly (Prayers/Ibadaat) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْوَصَايَا (بَابُ هَلْ أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِﷺ) حکم: صحیح 2698. حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أُمِّ مُوسَى عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ كَانَ آخِرُ كَلَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ Ibn-Majah : The Chapters on Wills (Chapter: Did The Messenger Of Allah Make A Will? ) مترجم: MajahWriterName 2698. حضرت علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کا آخری کلام یہ تھا: ’’نماز اور تمہارے مملوک۔‘‘ الموضوع: المحافظة على الصلاة (العبادات) Topics: Offering prayers regularly (Prayers/Ibadaat) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ الْبَيْعَةِ) حکم: صحیح 2867. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيُّ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَبِيبُ الْأَمِينُ أَمَّا هُوَ إِلَيَّ فَحَبِيبٌ وَأَمَّا هُوَ عِنْدِي فَأَمِينٌ عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَةً أَوْ ثَمَانِيَةً أَوْ تِسْعَةً فَقَالَ أَلَا تُبَايِعُونَ رَسُولَ اللَّهِ فَبَسَطْنَا أَيْدِيَنَا فَقَالَ قَائِلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَعَلَامَ نُبَايِعُكَ فَقَالَ أَنْ تَعْبُدُوا اللّ... Ibn-Majah : The Chapters on Jihad (Chapter: The Pledge ) مترجم: MajahWriterName 2867. حضرت ابو مسلم (عبداللہ بن ثوبان خولانی رحمۃ اللہ علیہ) سے روایت ہے انھوں نے کہا: مجھے پیارے دیانتدار صحابی حضرت عوف بن مالک اشجعی ؓ نے حدیث سنائی۔ وہ مجھے پیارے تھے اور میری نظر میں دیانت دار تھے۔ انھوں نے فرمایا: ہم سات یا آٹھ یا نو افراد نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم اللہ کےرسول کی بیعت نہیں کرو گے؟ ہم نے ہاتھ بڑھا دیے۔ ایک صاحب نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ ہم آپ کی بیعت کر چکے ہیں۔ (اب) کس بات پر بیعت کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اس بات پر کہ اللہ کی عبادت کرو گے اس کےساتھ کسی کو شریک نہیں کروں گے پانچوں نمازیں قائم کرو گئے اور حکم سن کر ما... الموضوع: المحافظة على الصلاة (العبادات) Topics: Offering prayers regularly (Prayers/Ibadaat) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْحَسَدِ) حکم: ضعیف 4210. حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَر قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عِيسَى الْحَنَّاطِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَسَدُ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ كَمَا يُطْفِئُ الْمَاءُ النَّارَ وَالصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنْ النَّارِ... Ibn-Majah : Zuhd (Chapter: envy ) مترجم: MajahWriterName 4210. حضرت انس ؓ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ’’کہ حسد نیکیو ں کو اس طرح کھا جا تا ہے جس طر ح آ گ لکڑ یو ں کو کھا جا تی ہے اور صد قہ گناہوں (کی آگ) کو اس طرح بجھا دیتا ہے جس طر ح پا نی (دنیا کی) آگ کو بجھا دیتا ہے نماز مومن کا نور ہے اور روزہ جہنم سے (بچا نے والی) ڈاھال ہے۔‘‘ ... الموضوع: المحافظة على الصلاة (العبادات) Topics: Offering prayers regularly (Prayers/Ibadaat) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5