مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3
1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ
حکم: صحیح
4361 حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ فِي حُبِّ اثْنَتَيْنِ فِي حُبِّ الْحَيَاةِ وَكَثْرَةِ الْمَالِ...
Ibn-Majah: Zuhd (Chapter: hope and life span )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4361. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بو ڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت میں جوان ہو تا ہے۔ زندگی کی محبت میں اور مال کی کثرت کی محبت میں۔‘‘
2 سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ
حکم: صحیح
4362 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ
Ibn-Majah: Zuhd (Chapter: hope and life span )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4362. حضرت انس ؓ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ابن آدم بوڑھا ہوتا جاتا ہے۔ اور اس کی دو چیزیں جوان ہوتی جاتی ہیں ۔ مال کی حرص اور عمر کی حرص۔‘‘
3 سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ
حکم: صحیح
4363 حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَيْنِ مِنْ مَالٍ لَأَحَبَّ أَنْ يَكُونَ مَعَهُمَا ثَالِثٌ وَلَا يَمْلَأُ نَفْسَهُ إِلَّا التُّرَابُ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ...
Ibn-Majah: Zuhd (Chapter: hope and life span )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4363. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیا ں بھی بھری ہوئی ہوں تو وہ چاہتا ہے۔ کہ ان کے ساتھ تیسری وادی بھی ہو۔ اور انسان کا دل صرف مٹی سے بھرتا ہے۔ البتہ جو شخص توبہ کرے اللہ اس کی توبہ قبو ل فرماتا ہے۔‘‘
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3