4 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الجِنَازَةِ)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1320. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ تُوُفِّيَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنْ الْحَبَشِ فَهَلُمَّ فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ فَصَفَفْنَا فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ وَنَحْنُ مَعَهُ صُفُوفٌ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ كُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي...

Sahi-Bukhari : Funerals (Al-Janaa'iz) (Chapter: The rows for a funeral prayer )

مترجم: BukhariWriterName

1320. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ  سے روایت ہے،انھوں نے کہا:نبی ﷺ نے فرمایا: ’’آج ملک حبشہ کا ایک صالح شخص فوت ہو گیا ہے،آؤ،اس کی نماز جنازہ پڑھو۔‘‘ حضرت جابر ؓ  نے کہا:ہم نے صفیں درست کیں اور نبی ﷺ نے اس پر نماز جنازہ پڑھی جبکہ ہم آپ کے پیچھے صف بستہ تھے۔ ابو زبیرحضرت جابر ؓ  سے بیان کرتے ہیں ،انھوں نے فرمایا:میں دوسری صف میں تھا۔ ...


5 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى و...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1327. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ صَاحِبَ الْحَبَشَةِ يَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ...

Sahi-Bukhari : Funerals (Al-Janaa'iz) (Chapter: To offer the funeral Salat (prayer) at the Musalla and at the Mosque )

مترجم: BukhariWriterName

1327. حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حبشہ کے فرمانروا نجاشی کے فوت ہونے کی خبر اسی دن سنائی جس دن وہ فوت ہوا تھا ۔آپ نے فرمایا:’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو۔‘‘


7 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الجَنَازَةِ أَرْبَعًا)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1333. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ...

Sahi-Bukhari : Funerals (Al-Janaa'iz) (Chapter: There are four Takbir's in the funeral prayers )

مترجم: BukhariWriterName

1333. حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ جس دن حبشہ کے بادشاہ نجاشی کی وفات ہوئی تو اسی روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس کے فوت ہونے کی خبرسنائی ۔ صحابہ کرام ؓ  کے ہمراہ آپ عید گاہ تشریف لے گئے ان کی صف بندی کی اور اس کی نماز جنازہ میں آپ نے چار تکبیریں کہیں۔