الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ قَتْلِ أَبِي جَهْلٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3977. حَدَّثَنَا الحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: {الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ كُفْرًا} [إبراهيم: 28]. قَالَ: «هُمْ وَاللَّهِ كُفَّارُ قُرَيْشٍ» قَالَ عَمْرٌو: هُمْ قُرَيْشٌ، وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَةُ اللَّهِ {وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ البَوَارِ} [إبراهيم: 28] قَالَ: «النَّارَ، يَوْمَ بَدْرٍ»... Sahi-Bukhari : Military Expeditions led by the Prophet (pbuh) (Al-Maghaazi) (Chapter: The killing of Abu Jahl ) مترجم: BukhariWriterName 3977. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے آیت کریمہ: ’’جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا۔‘‘ کے متعلق فرمایا: اللہ کی قسم! اس سے مراد کفار قریش تھے۔ (راوی حدیث) عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ اس سے مراد کفار قریش ہیں۔ اور محمد ﷺ اللہ کی نعمت تھے۔ (نیز ارشاد باری تعالٰی:) ’’اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر اتارا۔‘‘ سے مراد یہ ہے کہ کفار قریش نے جنگ بدر کے دن اپنی قوم کو دوزخ میں جھونک دیا۔ ... الموضوع: تفسير سورة إبرهيم آية رقم 28 (القرآن) Topics: Explanation of the Verse No.36 of Surah Ibraheem (Quran) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ {أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّل...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4700. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ كُفْرًا قَالَ هُمْ كُفَّارُ أَهْلِ مَكَّةَ Sahi-Bukhari : Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh)) (Chapter: "Have you not seen those who have changed the favour of Allah into disbelief?" (V.14:28) ) مترجم: BukhariWriterName 4700. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: درج ذیل آیت کریمہ سے مراد کفار مکہ ہیں: ’’کیا آپ نے ان کی طرف نظر نہیں ڈالی جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا۔‘‘ الموضوع: تفسير سورة إبرهيم آية رقم 28 (القرآن) Topics: Explanation of the Verse No.36 of Surah Ibraheem (Quran) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2