مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3
1 صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغ...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
4647 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ لَا يُؤَاخِذُكُمْ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ لَا وَاللَّهِ وَبَلَى وَاللَّهِ.
Sahi-Bukhari: Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh)) (Chapter: Allah's Statement, "Allah will not punish you for what is unintentional in your oaths ..." (V.5:89))
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
4647. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ درج ذیل آیت کریمہ: "اللہ تعالٰی تم سے تمہاری فضول قسموں پر مؤاخذہ نہیں کرے گا۔" کسی کے اس طرح قسم کھانے کے بارے میں نازل ہوئی تھی، نہیں! اللہ کی قسم، ہاں! اللہ کی قسم۔
2 سنن أبي داؤد كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي الْأَيْمَانِ الْفَاجِرَةِ
حکم: صحیح
3256 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ كَاذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ...
Abu-Daud: Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur) (Chapter: Stern Warning Against False Oaths)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3256. سیدنا عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے ( کسی حاکم وغیرہ کی مجلس میں محبوس ہو کر یا دیدہ دانستہ ) جھوٹی قسم کھائی تو اسے چاہیئے کہ اپنے چہرے کا مقام آگ میں بنا لے ۔“
3 سنن أبي داؤد كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ بَابُ كَرَاهِيَةِ الْحَلْفِ بِالْآبَاءِ
حکم: صحیح
3262 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ وَلَا بِأُمَّهَاتِكُمْ وَلَا بِالْأَنْدَادِ وَلَا تَحْلِفُوا إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا تَحْلِفُوا بِاللَّهِ إِلَّا وَأَنْتُمْ صَادِقُونَ...
Abu-Daud: Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur) (Chapter: It Is Disliked To Swear By One's Forefathers)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3262. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اپنے باپوں یا ماؤں کے نام کی قسمیں نہ کھایا کرو اور نہ بتوں کے نام کی ۔ صرف اللہ کے نام کی قسم کھایا کرو ، اور اللہ کی قسم بھی اسی صورت میں کھاؤ جب تم سچے ہو ۔“
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3