الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 16 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 16 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ مُبَاشَرَةِ الحَائِضِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 302. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ هُوَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا، فَأَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاشِرَهَا أَمَرَهَا أَنْ تَتَّزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا، قَالَتْ: وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ، كَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ تَابَعَهُ خَالِدٌ، وَجَرِيرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ... Sahi-Bukhari : Menstrual Periods (Chapter: Fondling a menstruating wife ) مترجم: BukhariWriterName 302. حضرت عائشہ ؓ ہی سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہم ازواج میں سے جب کوئی حیض سے ہوتی اور اسی حالت میں رسول اللہ ﷺ ہمارے استراحت کا ارادہ فرماتے تو آپ ازار باندھنے کا حکم دیتے باوجودیکہ حیض جوش میں ہوتا، پھر آپ اس کے ساتھ استراحت فرماتے۔ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا: تم میں سے ایسا کون ہے جو نبی ﷺ کی طرح اپنی خواہش پر کنٹرول کرنے والا ہو؟ اس حدیث کو شیبانی سے بیان کرنے میں خالد اور جریر نے (علی بن مسھر کی) متابعت کی ہے۔ ... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ المُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1927. حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ وَقَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَآرِبُ حَاجَةٌ قَالَ طَاوُسٌ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ الْأَحْمَقُ لَا حَاجَةَ لَهُ فِي النِّسَاءِ... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: To embrace while one is observing Saum (fast) ) مترجم: BukhariWriterName 1927. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ روزے کی حالت میں کبھی بوسہ دیتے اور کبھی اپنا بدن میرے بدن سے لگا دیتے مگر وہ اپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو یافتہ تھے۔ حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ مَآرِبُ سے مراد حاجت ہے نیز حضرت طاوس کہتے ہیں کہ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ سے مراد وہ لوگ جنھیں عورتوں کی خواہش نہیں ہوتی۔ جابر بن زید کہتے ہیں کہ اگر وہ عورت کو دیکھے اور اسے انزال ہوجائے تو وہ روزہ پورا کرے گا۔ ... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ (بَابُ مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ فَوْقَ الْإِزَارِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 293.01. وَحَدَّثَنَا أَبُو بكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عليُّ بْنُ مُسْهرٍ، عَنِ الشَّيْبانيِّ ح، وَحَدَّثَنِي عليُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْديُّ، - واللَّفْظُ لهُ - أَخْبَرَنَا عليُّ بْنُ مُسْهرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ الْأَسْودِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كَانَ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَمَرَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِها، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا» قَالَتْ: «وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ كَمَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ»... Muslim : The Book of Menstruation (Chapter: Touching a menstruating woman above the izar (waist wrapper) ) مترجم: MuslimWriterName 293.01. عبد الرحمان بن اسود نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا، کہا: ہم میں سے کسی کے خصوصی ایام ہوتے تو آپﷺ اس کے جوش و کثرت کےدنوں میں اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر اس کے ساتھ لیٹ جاتے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو اپنی خواہش پر اس قدر ضبط رکھتا ہو جس قدر رسول اللہ ﷺ اپنی خواہش پر قابو رکھتے تھے۔ ... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1106.02. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُنِي وَهُوَ صَائِمٌ، وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ، كَمَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ؟»... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that ) مترجم: MuslimWriterName 1106.02. عبیداللہ بن عمر نے قاسم سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں چوم لیا کرتے تھے۔ اور تم میں سے کون ہے جو اپنی خواہش پر قابو رکھتا ہو جس طرح رسول اللہ ﷺ کو ا پنی خواہش پر قابو رکھتے تھے۔ الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1106.04. وحَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَلَكِنَّهُ أَمْلَكُكُمْ لِإِرْبِهِ».... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that ) مترجم: MuslimWriterName 1106.04. اعمش نے ابراہیم سے، انھوں نے اسود اور علقمہ سے، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں چوم لیتے تھے اور روزے کی حالت میں جسم سے جسم ملا لیتے تھے لیکن آپ اپنی خواہش پر تم سب سے بڑھ کر اختیار رکھنے والے تھے۔ ... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1106.05. حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ» Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that ) مترجم: MuslimWriterName 1106.05. سفیان نے منصور سے، انھوں نے ابراہیم سے، انھوں نے علقمہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کی کہ ر سول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں چوم لیتے تھے اور آپﷺ تم سب لوگوں سے بڑھ کراپنی خواہش پر قابو رکھنے والے تھے۔ الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1106.07. وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: انْطَلَقْتُ أَنَا وَمَسْرُوقٌ، إِلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، فَقُلْنَا لَهَا: " أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، وَلَكِنَّهُ كَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ أَوْ مِنْ أَمْلَكِكُمْ لِإِرْبِهِ " شَكَّ أَبُو عَاصِمٍ.... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that ) مترجم: MuslimWriterName 1106.07. ابو عاصم نے کہا: میں نے ابن عون سے سنا، انھوں نے ابراہیم سے، انھوں نے اسود سے روایت کی، کہا: میں اور مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گئے اور ان سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں جسم سے جسم ملا لیتے تھے۔؟ انھوں نے کہا: ہاں، لیکن آپﷺ تم سب لوگوں سے زیادہ اپنی خواہش کو قابو میں رکھنے والے تھے۔ شک ا یا تم میں سے سب سے زیادہ اپنی خواہش کوقابو میںرکھنے والے تھے شک ابوعاصم کو ہوا۔ (مفہوم ایک ہی ہے۔) ... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1106.08. وحَدَّثَنِيهِ يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَمَسْرُوقٍ أَنَّهُمَا دَخَلَا عَلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ لِيَسْأَلَانِهَا فَذَكَرَ نَحْوَهُ Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that ) مترجم: MuslimWriterName 1106.08. اسماعیل نے ابن عون سے، انھوں نے ابراہیم سے، انھوں نے اسود اورمسروق سے روایت کی کہ وہ دونوں ام المومنین کے پاس گئے تاکہ وہ دونوں ان سے (مسائل کے بارے میں) سوال کریں۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد (سابقہ حدیث) کی طرح بیان کیا۔ الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الْوُضُوءِ مِنْ النَّوْمِ) حکم: لم تتم دراسته 202. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ يَحْيَى، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْجُدُ وَيَنَامُ وَيَنْفُخُ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: صَلَّيْتَ وَلَمْ تَتَوَضَّأْ وَقَدْ نِمْتَ؟! فَقَالَ: >إِنَّمَا الْوُضُوءُ عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا<. زَادَ عُثْمَانُ وَهَنَّادٌ >فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ<. (ضعيف). قَالَ أَبُو دَاوُد: ... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: Wudu' From Sleeping ) مترجم: DaudWriterName 202. سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ سجدہ کرتے اور (بعض اوقات اس میں) سو جاتے اور خراٹے لینے لگتے، پھر کھڑے ہوتے اور نماز پڑھنے لگتے اور وضو نہ کرتے۔ میں نے (ایک بار) عرض کیا کہ آپ نے نماز پڑھ لی اور وضو نہیں کیا، حالانکہ آپ سو گئے تھے فرمایا ”وضو اس پر ہے جو لیٹ کر سوئے۔“ عثمان اور ہناد نے اضافہ کیا انسان جب لیٹ جاتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس روایت میں یہ ٹکڑا ”وضو اس پر ہے جو لیٹ کر سوئے“ منکر ہے، اسے صرف یزید ابوخالد دالانی نے قتادہ سے روایت کیا ہے۔ جبکہ اس روایت کا ابتدائی حصہ ایک جماعت ن... الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ مِنْهَا مَا دُونَ الْج...) حکم: صحیح 273. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَأْمُرُنَا فِي فَوْحِ حَيْضَتِنَا أَنْ نَتَّزِرَ، ثُمَّ يُبَاشِرُنَا، وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ؟! كَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ ... Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: A Person Has Relations With Her Other Than Intercourse ) مترجم: DaudWriterName 273. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے (یعنی زوجات کے) شدت حیض کے دنوں میں ہمیں حکم دیتے کہ ہم اپنی چادر کس کے باندھ لیں اور پھر ہمارے ساتھ لیٹ جاتے، اور تم میں سے کون ہے جسے اپنے جذبات پر اس قدر ضبط ہو جیسے کہ رسول اللہ ﷺ کو تھا؟ الموضوع: النبي أملك الناس لإربه (السيرة) Topics: The Prophet With Most Control On Desires (Prophet's Biography) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 16 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 16