صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن النسائي: كِتَابُ الْقَسَامَةِ بَابُ الْعَيْنِ الْعَوْرَاءِ السَّادَّةِ لِمَكَانِ... حکم : حسن ، إن كان العلاء بن الحارث حدث به قبل الاختلاط 4859. أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ عَائِذٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي الْعَيْنِ الْعَوْرَاءِ السَّادَّةِ لِمَكَانِهَا إِذَا طُمِسَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا، وَفِي الْيَدِ الشَّلَّاءِ إِذَا قُطِعَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا، وَفِي السِّنِّ السَّوْدَاءِ إِذَا نُزِعَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا»... سنن نسائی: کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل (باب: اپنی جگہ قائم کانی آنکھ اگر پھوڑ دی جائے تو؟) مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام) 4859. حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا (حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ جو کانی (بے نور) آنکھ اپنی جگہ قائم ہو، اگر پھوڑ دی جائے تو آنکھ کی ایک تہائی دیت دی جائے گی۔ اور بے جان ہاتھ اگر کاٹ دیا جائے تو ہاتھ کی تہائی دیت دے دی جائے گی۔ اور وہ دانت جو سیاہ ہو چکا ہو، اکھاڑ دیا جائے تو دانت کی تہائی دیت ہوگی۔... مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1