• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

تخریج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 5

1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ مَا قِيلَ فِي أَوْلاَدِ المُشْرِكِينَ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1396. حَدَّثَنِي حِبَّانُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اللَّهُ إِذْ خَلَقَهُمْ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ...

صحیح بخاری:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

(

باب: مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان

)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1396.

حضرت ابن عباس ؓ  سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ سے اولاد مشرکین کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا:’’جب اللہ تعالیٰ نے انھیں پیداکیا تھا تو وہ خوب جانتاتھا کہ وہ کیسے عمل کریں گے۔‘‘

2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ القَدَرِ بَابٌ:اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

6655. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ

صحیح بخاری:

کتاب: تقدیر کے بیان میں

(باب: اس بیان میں کہ مشرکوں کی اولاد کا حال اللہ ہی...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6655.

حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اللہ کو خوب معلوم ہے کہ انہوں نے کیا عمل کرنا تھا۔“

3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْقَدرِ بَابُ مَعْنَى كُلِّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِط...

صحیح

6941. و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَطْفَالِ الْمُشْرِكِينَ قَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ إِذْ خَلَقَهُمْ

صحیح مسلم:

کتاب: تقدیر کا بیان

(باب: (فرمان نبوی: ) "ہر بچہ پیدا ہونے والے بچے کی ...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

6941.

سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ سے مشرکین کے بچوں کے متعلق سوال کیا گیا تو آپﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے جب ان کو پیدا کیا تو وہ زیادہ جاننے والا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے۔‘‘

4 سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ

صحیح الإسناد

1958. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ خَلَقَهُمْ اللَّهُ حِينَ خَلَقَهُمْ وَهُوَ يَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ...

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

(باب: مشرکین کی اولاد)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

1958.

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے انھیں پیدا فرمایا تو اللہ تعالیٰ خوب جانتا تھا کہ وہ کیا کرنے والے تھے۔“

5 سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ

صحیح

1959. أَخْبَرَنِي مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

(باب: مشرکین کی اولاد)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

1959.

حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ (اگر وہ بلوغت کو پاتے) وہ کیا کرنے والے تھے؟“

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 5

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو