1 صحيح مسلم: كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ بَيَانِ أَنَّ اسْمَ الصَّدَقَةِ يَقَعُ عَلَى...

صحیح

2372. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ فِي حَدِيثِ قُتَيْبَةَ قَالَ قَالَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ...

صحیح مسلم:

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

(باب: ہر قسم کی نیکی کو صدقہے کا نام دیا جا سکتا ہ...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

2372.

قتیبہ بن سعید اور ابو بکر بن ابی شیبہ نے اپنی اپنی سند کے ساتھ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی۔ قتیبہ کی حدیث میں ہے تمھارے نبی ﷺ نے فرمایا اور ابن ابی شیبہ نے کہا: نبی کریم ﷺ سے روایت ہے۔ ’’ہر نیکی صدقہ ہے۔‘‘