• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

تخریج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 7

1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الشُّرُوطِ بَابُ الشُّرُوطِ فِي المَهْرِ عِنْدَ عُقْدَةِ النّ...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

2741. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الفُرُوجَ»

صحیح بخاری:

کتاب: شرائط کے مسائل کا بیان

(

باب : نکاح کے وقت مہر کی شرطیں

)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2741.

حضرت عقبہ بن عامر  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’وہ شرطیں جن کا پورا کرنا تمھارے لیے ضروری ہے وہ ہیں جن کو تم نکاح میں طے کر کے عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال کیا ہے۔‘‘

2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الشُّرُوطِ فِي النِّكَاحِ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

5191. حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحَقُّ مَا أَوْفَيْتُمْ مِنْ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

صحیح بخاری:

کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان

(

باب:نکاح میں جو شرطیں کی جائیں (ان کا پورا کرنا...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5191.

سیدنا عقبہ ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتےہیں کہ آپ نے فرمایا: ”وہ شرائط جن کا پورا کرنا انتہائی ضروری ہے وہ ہیں جن کی بدولت تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے۔“

3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِطُ لَهَا دَارَهَا

صحیح

2141. حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, أَنَّهُ قَالَ: >إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ: مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

(باب: شوہر جو بیوی سے شرط کر لے کہ اس کو وطن ہی میں...)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

2141.

سیدنا عقبہ بن عامر ؓ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شرطوں میں سے اہم ترین شرط جس کا پورا کرنا تم پر واجب ہے، وہ ہے جس کی بنا پر تم نے (بیویوں کی) عصمتوں کو حلال کیا ہو۔“

4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ النِّكَاحِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ عِنْدَ عُقْدَةِ النّ...

صحیح

1171. حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوفَى بِهَا مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ....

جامع ترمذی: كتاب: نکاح کے احکام ومسائل (باب: عقد نکاح کے وقت شرط لگانے کا بیان​)

٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)

1171.

عقبہ بن عامر جہنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سب سے زیادہ پوری کیے جانے کی مستحق وہ شرطیں ہیں جن کے ذریعے تم نے شرم گاہیں حلال کی ہوں‘‘۔

5 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الشُّرُوطِ فِي النِّكَاحِ

صحیح

3288. أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوَفَّى بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

(باب: نکاح میں شرطوں کا بیان)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3288.

حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ”جو شرط پوری کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے، وہ ہے جس کے ساتھ تم عورتوں کو اپنے لیے حلال کرتے ہو۔“

6 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الشُّرُوطِ فِي النِّكَاحِ

صحیح

3289. أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ حَجَّاجًا يَقُولُ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوَفَّى بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ...

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

(باب: نکاح میں شرطوں کا بیان)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3289.

حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”جس شرط کو پورا کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے، وہ ہے جس کے ساتھ تم عورتوں کو اپنے لیے حلال کرتے ہو۔“

7 سنن ابن ماجه: كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ

صحیح

2028. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ أَحَقَّ الشَّرْطِ أَنْ يُوفَى بِهِ، مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ»...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

(باب: نکاح کے وقت شرطیں طے کرنا)

١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2028.

حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: وہ شرطیں پوری کی جانے کا حق سب سے زیادہ رکھتی ہیں، جن کے ساتھ تم نے عورتوں کی عصمت (اپنے لیے) حلال کی۔

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 7

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو