1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الذَّبَائِحِ وَالصَّيْدِ بَابُ أَكْلِ الجَرَادِ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

5540. حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِتًّا، كُنَّا نَأْكُلُ مَعَهُ الجَرَادَ» قَالَ سُفْيَانُ، وَأَبُو عَوَانَةَ، وَإِسْرَائِيلُ: عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى: «سَبْعَ غَزَوَاتٍ»...

صحیح بخاری:

کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں

(

باب: ٹڈی کھانا جائز ہے

)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5540.

سیدنا ابن ابی اوفی‬ ؓ س‬ے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ مل کر چھ یا سات جنگیں لڑیں ہم آپ کے ہمراہ ٹڈی کھایا کرتے تھے سفیان ابو عوانہ اور اسرائیل نے ابو یعفور سے بیان کیا اور ان سے ابن ابی اوفی ؓ نے ساتھ غزوات کے الفاظ بیان کیے ہیں۔

3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَطْعِمَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الْجَرَادِ​

صحیح

1949. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَكَذَا رَوَى سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ هَذَا الْحَدِيثَ وَقَالَ سِتَّ غَزَوَاتٍ وَرَوَى سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ فَقَالَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ...

جامع ترمذی: كتاب: کھانے کے احکام ومسائل (باب: ٹڈی کھانے کا بیان​)

٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)

1949.

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے کہ ان سے ٹڈی کے بارے میں پوچھاگیا، تو انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ چھ غزوے کیے اورٹڈی کھاتے رہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱۔ اس حدیث کو سفیان بن عیینہ نے ابویعفورسے اسی طرح روایت کیا ہے اورکہا ہے: ’’چھ غزوے کیے‘‘۔
۲۔ اورسفیان ثوری اورکئی لوگوں نے ابویعفورسے یہ حدیث روایت کی ہے اور کہا ہے: ’’سات غزوے کیے‘‘۔

...