2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الأَذَانِ بَابُ اِنتِظَارِ النَّاسِ قِيَامِ الاِمَامِ العَال...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

881. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَوْ أَدْرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحْدَثَ النِّسَاءُ لَمَنَعَهُنَّ كَمَا مُنِعَتْ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ قُلْتُ لِعَمْرَةَ أَوَمُنِعْنَ قَالَتْ نَعَمْ...

صحیح بخاری:

کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں

(

باب: لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظ...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

881.

حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اگر نبی ﷺ کو ان حالات کا علم ہوتا جو عورتوں نے آج پیدا کر لیے ہیں تو یقینا انہیں مسجد میں جانے سے منع کر دیتے جیسا کہ بنی اسرائیل کی عورتوں کو روک دیا گیا تھا۔ (یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ) میں نے حضرت عَمرہ سے دریافت کیا: واقعی بنی اسرائیل کی عورتوں کو روک دیا گیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔

...

3 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ بَابٌ: لاَ يَدْخُلُ البَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةٍ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

2047. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ وَإِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُدْخِلُ عَلَيَّ رَأْسَهُ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَأُرَجِّلُهُ وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةٍ إِذَا كَانَ مُعْتَكِفًا...

صحیح بخاری:

کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان

(باب : اعتکاف والا بے ضرورت گھر میں نہ جائے)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2047.

نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ بحالت اعتکاف مسجد میں رہتے ہوئے اپنا سر مبارک میری طرف جھکا دیتے تو میں آپ کو کنگھی کردیتی تھی۔ اور جب آپ معتکف ہوتے تو گھرمیں بلاضرورت تشریف نہ لائے تھے۔

4 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ الَاضْطِجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافٍ وَ...

صحیح

701. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا اعْتَكَفَ، يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ»

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

(باب: اوڑھنے کے ایک کپڑے میں حائضہ بیوی کے ساتھ ایک...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

701.

مالک نے ابن شہاب سے ،انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا، کہا: جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تو اپنا سر( گھر کے دروازے سے) میرے قریب کر دیتے، میں اس میں کنگھی کر دیتی اور آپﷺ انسانی ضرورت کے بغیر گھر میں تشریف نہ لاتے تھے۔

5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ الَاضْطِجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافٍ وَ...

صحیح

701. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا اعْتَكَفَ، يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ»

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

(باب: اوڑھنے کے ایک کپڑے میں حائضہ بیوی کے ساتھ ایک...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

701.

مالک نے ابن شہاب سے ،انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا، کہا: جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تو اپنا سر( گھر کے دروازے سے) میرے قریب کر دیتے، میں اس میں کنگھی کر دیتی اور آپﷺ انسانی ضرورت کے بغیر گھر میں تشریف نہ لاتے تھے۔

6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ الَاضْطِجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافٍ وَ...

صحیح

701. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا اعْتَكَفَ، يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ»

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

(باب: اوڑھنے کے ایک کپڑے میں حائضہ بیوی کے ساتھ ایک...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

701.

مالک نے ابن شہاب سے ،انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا، کہا: جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تو اپنا سر( گھر کے دروازے سے) میرے قریب کر دیتے، میں اس میں کنگھی کر دیتی اور آپﷺ انسانی ضرورت کے بغیر گھر میں تشریف نہ لاتے تھے۔

7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ الَاضْطِجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافٍ وَ...

صحیح

701. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا اعْتَكَفَ، يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ»

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

(باب: اوڑھنے کے ایک کپڑے میں حائضہ بیوی کے ساتھ ایک...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

701.

مالک نے ابن شہاب سے ،انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا، کہا: جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تو اپنا سر( گھر کے دروازے سے) میرے قریب کر دیتے، میں اس میں کنگھی کر دیتی اور آپﷺ انسانی ضرورت کے بغیر گھر میں تشریف نہ لاتے تھے۔

9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ بَابُ الْمُعْتَكِفِ يَدْخُلُ الْبَيْتَ لِحَاجَتِهِ

صحیح

2476. حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكُونُ مُعْتَكِفًا فِي الْمَسْجِدِ، فَيُنَاوِلُنِي رَأْسَهُ مِنْ خَلَلِ الْحُجْرَةِ، فَأَغْسِلُ رَأْسَهُ. وَقَالَ مُسَدَّدٌ فَأُرَجِّلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ....

سنن ابو داؤد:

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

(باب: معتکف اپنی ضروری حاجت کے لیے گھر جا سکتا ہے)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

2476.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ مسجد میں اعتکاف میں ہوتے، آپ ﷺ حجرے میں سے اپنا سر میری طرف کر دیتے اور میں آپ ﷺ کا سر دھو دیتی۔ مسدد کے الفاظ ہیں: میں آپ کی کنگھی کر دیتی جبکہ میں حائضہ ہوتی۔

10 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّوْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ الْمُعْتَكِفِ يَخْرُجُ لِحَاجَتِهِ أَمْ لاَ؟...

صحیح

826. حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الْمَدَنِيُّ قِرَائَةً عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا اعْتَكَفَ أَدْنَى إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ وَكَانَ لاَ يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلاَّ لِحَاجَةِ الإِنْسَانِ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. هَكَذَا رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ. وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ. وَالصَّحِيحُ عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ...

جامع ترمذی: كتاب: روزے کے احکام ومسائل (باب: معتکف اپنی ضرورت کے لیے نکل سکتاہے یانہیں؟​)

٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)

826.

ام المومنین عائشہ‬ ؓ ک‬ہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب اعتکاف میں ہوتے تو اپنا سر میرے قریب کر دیتے میں اس میں کنگھی کر دیتی۱؎ اور آپ گھر میں کسی انسانی ضرورت کے علاوہ۲؎ داخل نہیں ہوتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
۲- اسی طرح اسے دیگر کئی لوگوں نے بھی بطریق: ’’مالك، عن ابن شهاب، عن عروة و عمرة، عن عائشة‘‘ روایت کیا ہے، بعض لوگوں نے اسے بطریق: ’’مالك، عن ابن شهاب، عن عروة، عن عمرة، عن عائشة‘‘ روایت کیا ہے، اور صحیح یہ ہے کہ ابن شہاب زہری نے اسے عروہ اور عمرہ دونوں سے اور ان دونوں نے ع...