1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

6305. حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ المَلِكِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ المُنْكَدِرِ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَى أَبِي، فَدَقَقْتُ البَابَ، فَقَالَ: «مَنْ ذَا» فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ: «أَنَا أَنَا» كَأَنَّهُ كَرِهَهَا...

صحیح بخاری:

کتاب: اجازت لینے کے بیان میں

()

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6305.

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں اس قرض کے متعلق حاضر ہوا جو میرے والد گرامی کے ذمے تھا۔ میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو آپ نے دریافت فرمایا: ”کون ہو؟“ میں نے عرض کی: میں ہوں۔ آپ نے فرمایا: ”میں ہوں، میں ہوں“ گویا آپ نے اس انداز کو ناپسند فرمایا۔

...