1 سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ بَابٌ عَلَامَةُ الْإِيمَانِ

صحیح

5034. أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ مِمَّا حَدَّثَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ مِمَّا ذُكِرَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ بِهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ...

سنن نسائی:

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان

(باب: ایمان کی نشانی)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

5034.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ”قسم اس ذا ت کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کے نزدیک اس کی اولاد اور والدین سےبڑھ کر محبوب نہ بن جاؤں۔“