2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ بَابُ بَيْعِ الثَّمَرِ عَلَى رُءُوسِ النَّخْلِ بِا...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

2208. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَطِيبَ وَلَا يُبَاعُ شَيْءٌ مِنْهُ إِلَّا بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ إِلَّا الْعَرَايَا...

صحیح بخاری:

کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان

(باب : درخت پر پھل، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2208.

حضرت جابر  ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہاکہ نبی کریم ﷺ نے پھل کی فروخت سے منع فرمایا ہے تاوقت یہ کہ وہ پک جائے۔ اور ان کی کوئی قسم درہم و دینار کے علاوہ کسی اور چیز کے فروخت نہ کی جائے سوائے عرایا کے (ان کو پھلوں کے عوض بھی فروخت کیاجاسکتا ہے)

3 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ بَابُ بَيْعِ الثِّمَارِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاَ...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

2215. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَا قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَةُ حَتَّى تُشَقِّحَ فَقِيلَ وَمَا تُشَقِّحُ قَالَ تَحْمَارُّ وَتَصْفَارُّ وَيُؤْكَلُ مِنْهَا...

صحیح بخاری:

کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان

(

باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بی...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2215.

حضرت جابر بن عبداللہ  ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا جب تک وہ مشقح نہ ہوجائیں۔ عرض کیا گیا مشقح کیا ہوتا ہے؟ انھوں نے فرمایا:جب تک وہ سرخ یا زرد اور کھانے کے قابل نہ ہوجائیں۔