1 صحيح مسلم: كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فَضْلِ النَّفَقَةِ وَالصَّدَقَةِ عَلَى الْأَ...

صحیح

2361. حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّهَا أَعْتَقَتْ وَلِيدَةً فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ...

صحیح مسلم:

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

(باب: رشتہ داروں ‘خاوند‘اولاد ‘اور والدین پرچاہے وہ...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

2361.

(ام المومنین) حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ کے دور میں اپنی ایک لونڈی کو آزاد کیا۔ اور رسول اللہ ﷺ کے پاس اس کا تذکرہ کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر تم اسے اپنے ماموؤں کو دے دیتیں تو یہ (کام) تمھارے اجر کو بڑا کر دیتا۔‘‘

...

2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فِي صِلَةِ الرَّحِمِ

صحیح

1691. حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَتْ لِي جَارِيَةٌ فَأَعْتَقْتُهَا فَدَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ آجَرَكِ اللَّهُ أَمَا إِنَّكِ لَوْ كُنْتِ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

(باب: رشتے ناتے والوں کے ساتھ میل جول اور حسن سلوک)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

1691.

ام المؤمنین سیدہ میمونہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ میری ایک لونڈی تھی، میں نے اسے آزاد کر دیا، پھر رسول اللہ ﷺ میرے ہاں تشریف لائے، میں نے آپ کو بتایا تو آپ نے فرمایا: ”اللہ تجھے جزا دے، تاہم تو اگر اسے اپنے مامووں کو دے دیتی تو تیرے لیے زیادہ ثواب ہوتا۔“