1 صحيح مسلم: كِتَابُ الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ بَابٌ «الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ ال...

صحیح

7622. حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ ثَلَاثَةً فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ أَبْرَصَ وَأَقْرَعَ وَأَعْمَى فَأَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَبْتَلِيَهُمْ فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ مَلَكًا فَأَتَى الْأَبْرَصَ فَقَالَ أَيُّ شَيْءٍ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ لَوْنٌ حَسَنٌ وَجِلْدٌ حَسَنٌ وَيَذْهَبُ عَنِّي الَّذِي قَدْ قَذِرَنِي النَّاسُ قَالَ فَمَسَحَهُ فَذَهَبَ عَنْهُ قَذَرُهُ وَأُعْطِيَ لَوْنًا حَسَنًا وَجِلْدًا حَسَن...

صحیح مسلم:

کتاب: زہد اور رقت انگیز باتیں

(باب: دنیا میں مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

7622.

اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے کہا کہ مجھے عبدالرحمن بن ابی عمرہ نے حدیث بیان کی، انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بنو اسرائیل میں ایک پھلبہری والا، گنجا اور اندھا، تین آدمی تھے اللہ تعالی نے ان کو آزمانا چاہا تو ان کی طرف ایک فرشتہ بھیجا،  وہ پھلبہری والے کے پاس گیا اور اس سے کہا، تمہیں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے؟ اس نے کہا خوبصورت رنگ، خوبصورت جلد اور جس کی وجہ سے لوگ مجھ سے گھن کرتے ہیں۔ وہ مجھ سے دور ہو جائے۔ اس پر فرشتے نے اس پر ہاتھ پھیرا تو اس کی بیماری دور ہوگئی۔ اور...