1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ فِي بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ

صحیح

451. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ وَمُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى وَهُوَ أَتَمُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ الْمَسْجِدَ كَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَبْنِيًّا بِاللَّبِنِ وَالْجَرِيدِ قَالَ مُجَاهِدٌ وَعُمُدُهُ مِنْ خَشَبِ النَّخْلِ فَلَمْ يَزِدْ فِيهِ أَبُو بَكْرٍ شَيْئًا وَزَادَ فِيهِ عُمَرُ وَبَنَاهُ عَلَى بِنَائِهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّبِنِ وَالْجَرِيدِ وَأَعَادَ عُمُدَهُ قَالَ مُجَاهِدٌ عُمُدَهُ خَشَبًا وَغَيّ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

(باب: تعمیر مساجد کا بیان)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

451.

جناب نافع بیان کرتے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے ان کو خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ کے دور میں مسجد نبوی کچی انیٹوں اور کھجور کی شاخوں سے بنی ہوئی تھی۔ اور اس کے ستون کھجوروں کی لکڑی کے تھے۔ سیدنا ابوبکر ؓ نے اس میں کچھ اضافہ نہ کیا جبکہ سیدنا عمر ؓ نے اس میں اضافہ کیا مگر اسے ویسے ہی بنایا جیسے کہ رسول اللہ ﷺ کے دور میں کچی اینٹوں اور کھجور کی شاخوں سے بنائی گئی تھی۔ مگر اس کے ستون بدل دیے اور لکڑی کے لگائے۔ اور سیدنا عثمان ؓ نے اس (تعمیر) کو بدل دیا اور بہت زیادہ اضافہ کیا۔ اور اس کی دیواریں اور ستون منقش پتھروں اور چونے سے بنائے اور چھت ساگوان کی لکڑی کی بنائی۔ مج...