• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

تخریج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

1 ‌صحيح البخاري: کِتَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ بَابُ الحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1854. حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ فِي وَسَطِ رَأْسِهِ

صحیح بخاری:

کتاب: شکار کے بدلے کا بیان

(

باب : محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے؟

)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1854.

حضرت ابن بحینہ  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے مقام لحیی جمل میں بحالت احرام سر کے درمیان سینگی لگوائی۔

2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ

صحیح

2939. وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ، وَسَطَ رَأْسِهِ»...

صحیح مسلم: کتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: جو شخص احرام کی حالت میں ہو ‘اس کے لیے سینگی ...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

2939.

حضرت ابن بحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے را ستے میں احرا م کی حالت میں اپنے سر کے در میان کے حصے پر سینگی لگوائی۔

3 سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ بَابُ حِجَامَةِ الْمُحْرِمِ وَسَطَ رَأْسِهِ

صحیح

2858. أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ وَهُوَ ابْنُ عَثْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ قَالَ عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الْأَعْرَجَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَسَطَ رَأْسِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ...

سنن نسائی: کتاب: مواقیت کا بیان (باب: محرم اپنے سر کے درمیان بھی سینگی لگوا سکتا ہے)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

2858.

حضرت عبداللہ بن بحینہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مکہ مکرمہ کے راستے میں لحی جمل کے مقام پر اپنے سر مبارک کے درمیان سینگی لگوائی، حالانکہ آپ محرم تھے۔

4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ بَابُ مَوْضِعِ الْحِجَامَةِ

صحیح

3594. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ، يَقُولُ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِلَحْيِ جَمَلٍ، وَهُوَ مُحْرِمٌ، وَسَطَ رَأْسِهِ»...

سنن ابن ماجہ: کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل (باب: سینگی جسم کے کس حصے میں لگائی جائے؟)

١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3594.

حضرت عبداللہ (بن مالک) ابن بحینہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ نے لحی جمل کے مقام پر احرام کی حالت میں سر کے درمیان (تالو میں) سینگی لگوائی۔

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو