1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ مَا يُنْهَى مِنْ سَبِّ الأَمْوَاتِ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1409. حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ عَنْ الْأَعْمَشِ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ الْأَعْمَشِ تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ وَابْنُ عَرْعَرَةَ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ...

صحیح بخاری:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

(باب:اس بارے میں کہ مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1409.

حضرت عائشہ ؓ  سے روایت ہے،انھوں نے کہا:نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’مردوں کو بُرا بھلا نہ کہو،وہ جو کچھ کرچکے ہیں اس سے ہم آغوش ہوچکے ہیں۔‘‘ اس روایت کو عبداللہ بن عبدالقدوس اور محمد بن انس نے بھی اعمش سے بیان کیا ہے۔شعبہ سے روایت کرنے میں علی بن جعد،محمد بن عرعرہ اور ابن ابی عدی نے آدم کی متابعت کی ہے۔

...