1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ

صحیح

2852. وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ وَهُوَ بِالْجِعْرَانَةِ، وَأَنَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلَيْهِ مُقَطَّعَاتٌ - يَعْنِي جُبَّةً - وَهُوَ مُتَضَمِّخٌ بِالْخَلُوقِ، فَقَالَ: إِنِّي أَحْرَمْتُ بِالْعُمْرَةِ وَعَلَيَّ هَذَا، وَأَنَا مُتَضَمِّخٌ بِالْخَلُوقِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا كُنْتَ صَانِعًا فِي حَجِّكَ؟» قَالَ: أَنْزِعُ عَنِّي هَذِهِ الثِّيَابَ، وَأَغْسِلُ عَنِّي هَذَا الْخَلُوقَ، فَقَالَ لَهُ ...

صحیح مسلم: کتاب: حج کے احکام ومسائل ()

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

2852.

عمرو بن دینار نے عطاء سے انھوں نے صفوان بن یعلیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی، کہا: نبی کریم ﷺ جعرانہ میں تھے، آپ ﷺ کے پاس ایک شخص آیا، میں (یعلیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بھی آپ ﷺ کی خدمت میں موجود تھا، اس (کے بدن) پر ٹکڑیوں والا (لباس)، یعنی جبہ تھا وہ زعفران ملی خوشبوسے لت پت تھا۔ اس نے کہا میں نے عمرے کا احرام باندھا ہے۔ اور میرے جسم پر یہ لباس ہے۔ اور میں نے خوشبو بھی لگائی ہے۔ (کیا یہ درست ہے؟) نبی ﷺ نے اس سے فرمایا: ’’تم اپنے حج میں کیا کرتے؟‘‘ اس نے کہا: میں یہ اپنے کپڑے اتار دیتا تو نبی کریم ﷺ نے اس سے فرما...