1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَابُ بَيَانِ مَثَلِ مَا بُعِثَ بِهِ النَّبِيُّ ﷺ ...

صحیح

6102. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو عَامِرٍ الْأَشْعَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ - وَاللَّفْظُ لِأَبِي عَامِرٍ - قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مَثَلَ مَا بَعَثَنِيَ اللهُ بِهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْهُدَى، وَالْعِلْمِ كَمَثَلِ غَيْثٍ أَصَابَ أَرْضًا، فَكَانَتْ مِنْهَا طَائِفَةٌ طَيِّبَةٌ، قَبِلَتِ الْمَاءَ فَأَنْبَتَتِ الْكَلَأَ وَالْعُشْبَ الْكَثِيرَ، وَكَانَ مِنْهَا أَجَادِبُ أَمْسَكَتِ الْمَاءَ، فَنَفَعَ اللهُ بِهَا النَّاسَ، فَشَرِبُوا مِنْهَا وَسَقَوْا وَرَعَوْا، وَأَصَابَ...

صحیح مسلم:

کتاب: أنبیاء کرامؑ کے فضائل کا بیان

(باب: نبی اکرم ﷺ کو جس ہدایت اور علم کے سا تھ مبعوث...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

6102.

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ عزوجل نے جس ہدایت اور علم کے ساتھ مجھے مبعوث کیا ہے اس کی مثال اس بادل کر طرح ہے جو ایک زمین پر برسا، اس زمین کا ایک قطعہ اچھا تھااس نے پانی کو  قبول کیا اور اس نے چارہ اور بہت سا سبزہ اگایا۔ اور اس زمین کا ایک قطعہ سخت تھا، اس نے پانی روک (کر محفوظ کر) لیا۔ اس  سے اللہ تعالی نے لوگوں کو فائدہ پہنچایا، انھوں نے اس میں سے خود پیا، جانوروں  کو پلایا اور (اس سے اگنے والی گھاس پھوس میں اپنے جانوروں  کو) چرایا۔ وہ (بارش) اس زمیں کے  اور قط...