1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ بَابُ جَوَازِ لَعْنِ الشَّيْطَانِ فِي أَثْنَاءِ ال...

صحیح

1234. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، يَقُولُ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْنَاهُ يَقُولُ: «أَعُوذُ بِاللهِ مِنْكَ» ثُمَّ قَالَ «أَلْعَنُكَ بِلَعْنَةِ اللهِ» ثَلَاثًا، وَبَسَطَ يَدَهُ كَأَنَّهُ يَتَنَاوَلُ شَيْئًا، فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الصَّلَاةِ قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ سَمِعْنَاكَ تَقُولُ فِي الصَّلَاةِ شَيْئًا لَمْ نَسْمَعْكَ تَقُولُهُ قَبْلَ ذَلِكَ، وَرَأَيْنَاكَ بَسَطْتَ يَدَكَ، قَالَ: " إِنَّ عَدُو...

صحیح مسلم:

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

(باب: نماز کے دوران میں شیطان پر لعنت بھیجنے ، اس س...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

1234.

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ قیام (کی حالت) میں تھے کہ ہم نے آپﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ’’میں تجھ سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ پھر آپﷺ نے فرمایا: ’’میں تجھ پر اللہ کی لعنت بھیجتا ہوں۔‘‘ آپﷺ نے یہ تین بار کہا اور آپﷺ نے اپنا ہاتھ بڑھایا، گویا کہ آپﷺ کسی چیز کو پکڑ رہے ہیں، جب آپﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے پوچھا: اے اللہ کے رسولﷺ! ہم نے آپﷺ کو نماز میں کچھ کہتے سنا ہے جو اس سے پہلے آپﷺ کو کبھی کہتے نہیں سنا اور ہم نے آپﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ نے اپنا ہاتھ (آگے) بڑھایا۔ آپﷺ نے...