1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الصَّدَقَةِ عَلَى مَوَالِي أَزْوَاجِ النَّبِ...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1508. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةٌ لِمَيْمُونَةَ مِنْ الصَّدَقَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا...

صحیح بخاری:

کتاب: زکوٰۃ کے مسائل کا بیان

(باب: نبی کریم ﷺ کی بیویوں کی لونڈی غلاموں کا صدقہ ...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1508.

حضرت ابن عباس ؓ  سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے ایک مری ہوئی بکری دیکھی جو حضرت میمونہ ؓ  کی آزاد کردہ لونڈی کو بطور صدقہ دی گئی تھی، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’تم اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھاتے؟ ‘‘ لوگوں نے عرض کیا:وہ تو مردار ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا:’’مردار کا صرف کھاناحرام ہے۔‘‘

...

2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ طَهَارَةِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ

صحیح

826. وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: تُصُدِّقَ عَلَى مَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ بِشَاةٍ فَمَاتَتْ فَمَرَّ بِهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمُوهُ فَانْتَفَعْتُمْ بِهِ؟» فَقَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ: «إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا» قَالَ أَبُو بَكْرٍ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِ...

صحیح مسلم:

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

(باب: مرے ہوئے جانور کا چمڑہ رنگنے سے پاک ہو جاتا ہ...)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

826.

یحییٰ بن یحییٰ، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد او ر ابن ابی عمر سب نے سفیان بن عیینہ سے، انہوں نے زہری سے، انہوں عبید اللہ بن عبد اللہ سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی، کہا: سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا کی آزاد کردہ لونڈی کو صدقے میں بکری دی گئی، وہ مر گئی، رسول اللہﷺ اس کے پاس سے گزرے تو آپﷺ نے فرمایا: ’’تم نے اس چمڑا کیوں نہ اتارا، اس کو رنگ لیتے اور اس سے فائدہ اٹھا لیتے!‘‘ لوگوں نے بتایا: یہ مردار ہے۔ آپﷺ نے فرمایا: بس اس کا کھانا حرام ہے۔‘‘ ابو بکر اور ابن ابی عمر نے اپنی روایت میں عن ابن عباس رض...

3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ طَهَارَةِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ

5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي أُهُبِ الْمَيْتَةِ

صحیح

4139. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَوَهْبُ بْنُ بَيَانٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مُسَدَّدٌ وَوَهْبٌ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: أُهْدِيَ لِمَوْلَاةٍ لَنَا شَاةٌ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَمَاتَتْ، فَمَرَّ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: >أَلَا دَبَغْتُمْ إِهَابَهَا وَاسْتَنْفَعْتُمْ بِهِ؟< قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّهَا مَيْتَةٌ؟ قَالَ: >إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا<. ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

(باب: مردہ جانوروں کی کھال کا بیان)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

4139.

ام المؤمنین سیدہ میمونہ‬ ؓ ن‬ے بیان کیا کہ ہماری ایک باندی کو صدقہ کی ایک بکری ہدیہ کی گئی پھر وہ مر گئی۔ نبی کریم ﷺ اس کے پاس سے گزرے تو فرمایا:”تم نے اس کے چمڑے کو رنگ کیوں نہیں لیا‘ اس سے کوئی فائدہ اٹھا لیتے ؟ “ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! یہ مردار ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” حرام تو اس کا کھانا ہے۔ “

...

7 سنن النسائي: كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ

صحیح

4250. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ كَانَ أَعْطَاهَا مَوْلَاةً لِمَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «هَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا؟» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا»...

سنن نسائی: کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل (باب: مردار کا چمڑا)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4250.

حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کا گزر ایک مردار بکری کے پاس سے ہوا جو آپ نے اپنی اہلیہ متحرمہ میمونہ ؓ کی آزاد کردہ لونڈی کو دی تھی، تو (اسے دیکھ کر) آپ نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا لیا؟“ انھوں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! وہ تو مردار ہے۔ تو رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ”مردار (بکری) کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“

...

8 سنن النسائي: كِتَابُ الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ

صحیح الإسناد

4251. أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ يَعْنِي يَزِيدَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَهُ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ، قَالَ: أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً لِمَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ، وَكَانَتْ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: «لَوْ نَزَعُوا جِلْدَهَا فَانْتَفَعُوا بِهِ» قَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ: «إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا»...

سنن نسائی: کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل (باب: مردار کا چمڑا)

١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4251.

حضرت ابن عباس ؓ  نے بیان کیا کہ رسول اﷲ ﷺ نے (اپنی ہلیہ) میمونہ ؓ کی لونڈی کی مردار بکری کو دیکھا جو صدقے کے مال سے اس کو دی گئی تھی۔ آپ نے فرمایا: ”اگر وہ اس کی کھال اتار لیتے اور پھر اس سے فائدہ اٹھاتے تو (بہتر ہوتا)۔“ انھوں نے کہا: وہ تو مردار ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“

...