• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

تخریج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوْ اقْتَصَّ دُونَ السّ...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

6950. وَبِإِسْنَادِهِ لَوْ اطَّلَعَ فِي بَيْتِكَ أَحَدٌ وَلَمْ تَأْذَنْ لَهُ خَذَفْتَهُ بِحَصَاةٍ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ مَا كَانَ عَلَيْكَ مِنْ جُنَاحٍ

صحیح بخاری:

کتاب: دیتوں کے بیان میں

(

باب : جس نے اپنا حق یا قصاص سلطان کی اجازت کے ب...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6950.

پہلی سند ہی سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی شخص تمہارے گھر میں تمہاری اجازت کے بغیر جھانک رہا اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں۔

2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ مَنِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ فَفَقَئُوا ع...

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

6965. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ امْرَأً اطَّلَعَ عَلَيْكَ بِغَيْرِ إِذْنٍ فَخَذَفْتَهُ بِعَصَاةٍ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ جُنَاحٌ

صحیح بخاری:

کتاب: دیتوں کے بیان میں

(باب : جس نے کسی کے گھر میں جھانکا اور انہوں نے جھا...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6965.

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ابو القاسم نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص تمہاری اجازت کے بغیر تمہیں جھانک کر دیکھے تو تم کنکری سے اس کی آنکھ پھوڑ دو، اس پر تجھے کوئی گناہ نہیں ہوگا۔“

3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ تَحْرِيمِ النَّظَرِ فِي بَيْتِ غَيْرِهِ

صحیح

5775. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَقَدْ حَلَّ لَهُمْ أَنْ يَفْقَئُوا عَيْنَهُ

صحیح مسلم:

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان

(باب: کسی کے گھر میں جھا نکنے کی ممانعت)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

5775.

سہیل کے والد ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی کہ آپﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اجازت کے بغیر لو گوں کے گھر میں تانک جھانک کی، انھیں اجازت ہے کہ وہ اس کی آنکھ پھوڑدیں ۔‘‘

4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الِاسْتِئْذَانِ

صحیح

5193. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ, أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >مَنِ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ, فَفَقَئُوا عَيْنَهُ, فَقَدْ هَدَرَتْ عَيْنُهُ

سنن ابو داؤد: كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل (باب: کسی کے گھر یا خاص مجلس میں اجازت لے کر جانے ک...)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

5193.

سیدنا ابوہریرہ ؓ کا بیان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے: ”جس نے کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکا اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی تو یہ ضائع ہے (اس میں کوئی قصاص نہیں)۔

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو