1 صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الصُّبْحِ

صحیح

1046. حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: صَلَّيْتُ وَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ: ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ. حَتَّى قَرَأَ: {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ} [ق: 10]. قَالَ: فَجَعَلْتُ أُرَدِّدُهَا وَلَا أَدْرِي مَا قَالَ...

صحیح مسلم:

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

(باب: صبح کی نماز میں قراءت)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

1046.

ابو عوانہ نے زیاد بن علاقہ سے اور انہوں نے حضرت قطبہ نے مالک رضی اللہ تعالی عنہ  سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے نماز پڑھی اور ہمیں رسول اللہﷺ نے نماز پڑھائی، آپ ﴿ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ﴾ پڑھی حتی کہ آپﷺ نے ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ﴾ (اور کجھور کے بلند وبالا درخت) پڑھا تو میں اس آیت کو بار بار (ذہن میں) دہرانے لگا اور آپﷺ نے جو کہا مجھے اس (کے مفہوم) کا پتہ نہ چلا۔

...

2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِرَائَةِ فِي صَلاَةِ الصُّ...

صحیح

312. حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عَلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ وَأَبِي بَرْزَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَ فِي الصُّبْحِ بِالْوَاقِعَةِ وَرُوِيَ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْر...

جامع ترمذی: كتاب: نماز کے احکام ومسائل (باب: نمازِ فجرمیں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان​)

٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)

312.

قطبہ بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فجر میں پہلی رکعت میں ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ﴾ پڑھتے سنا۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- قطبہ بن مالک کی حدیث حسن صحیح ہے۔
۲- اس باب میں عمرو بن حریث، جابر بن سمرہ، عبداللہ بن سائب، ابو برزہ اور ام سلمہ‬ ؓ س‬ے بھی احادیث آئی ہیں۔
۳- اور نبی اکرم ﷺ سے مروی ہے کہ آپ نے فجر میں سورہ واقعہ پڑھی۔
۴- یہ بھی مروی ہے کہ آپ فجر میں ساٹھ سے لے کر سو آیتیں پڑھا کرتے تھے۔
۵- اور یہ بھی مروی ہے کہ آپ نے ﴿إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ﴾ پڑھی۔
۶- اور عمر ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے ابو موسیٰ اشعری ک...