• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

تخریج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ ﷺ

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

3589. حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنْ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِلَّا تَرَكَهُ

صحیح بخاری:

کتاب: فضیلتوں کے بیان میں

(

باب: نبی کریم ﷺ کے حلیہ اوراخلاق فاضلہ کا بیان<...)

١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3589.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےانھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کھانے کو عیب دار نہیں کہا۔ اگر آپ کا دل چاہتا تو تناول فرمالیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔

2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ

صحیح

5510. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ كَانَ إِذَا اشْتَهَى شَيْئًا أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ...

صحیح مسلم:

کتاب: مشروبات کا بیان

(باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے)

١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

5510.

جریر نے اعمش سے، انھوں نے ابوحازم سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا، اگرکوئی چیز آپﷺ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتی تو اسے چھوڑ دیتے ۔

3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ ذَمِّ الطَّعَامِ

صحیح

3780. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ, قَال:َ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل

(باب: کھانے میں عیب جوئی مکروہ ہے)

١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3780.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ آپ ﷺ کی طبیعت چاہتی تو تناول فر لیتے اگر ناپسند کرتے تو چھوڑ دیتے۔

4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ النَّهْيِ أَنْ يُعَابَ الطَّعَامُ

صحیح

3368. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ، إِنْ رَضِيَهُ، أَكَلَهُ، وَإِلَّا تَرَكَهُ» .

سنن ابن ماجہ:

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

(باب: کھانے میں عیب نکالنے کی ممانعت کا بیان)

١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3368.

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ’’رسول اللہﷺ نے کبھی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ اگر پسند ہوتا تو کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔‘‘

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو